Shughlistaan

Shughlistaan control your BP �after watching my dp�

16/09/2026
15/09/2026

جی، اس کا مطلب یہ ہے کہ گاڑی کی رجسٹریشن SMS کے ذریعے کرنی ہے۔ طریقہ یہ ہے:
موبائل میں SMS/Messages کھولیں۔
SMS میں معلومات اسی ترتیب سے لکھیں:
شناختی کارڈ نمبر (CNIC)
گاڑی کا رجسٹریشن نمبر
صوبے کا نام
گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ
یہ SMS متعلقہ سروس نمبر پر بھیجیں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد آپ کے موبائل پر تصدیقی پیغام (Confirmation SMS) آ جائے گا۔

14/09/2026

لندن

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا صحت سے متعلق ویڈیو پیغام

میری 15 اگست کو پاکستان میں پہلی اور 20 اگست کو دوسری سرجری ہوئی، انجینئر امیر مقام

دوسری سرجری کے بعد تقریبا 20 روز پاکستان میں قیام کیا، انجینئر امیر مقام

پاکستان اور برطانیہ کے ڈاکٹروں کی مشاورت سے طبی معائنے اور فالو اَپ کیلئے لندن آیا، انجینئر امیر مقام

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اب طبیعت بالکل ٹھیک اور پہلے سے بہتر ہے، انجینئر امیر مقام

ان شاء اللہ اسی ہفتے چند روز میں پاکستان واپس پہنچ جاؤں گا، انجینئر امیر مقام

وطن واپسی کے بعد عوامی خدمت کا سلسلہ دوبارہ پوری توانائی سے جاری رکھوں گا، انجینئر امیر مقام

پاکستان سمیت دنیا بھر سے صحت کے بارے میں خیریت دریافت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، انجینئر امیر مقام

سوشل میڈیا، ای میلز، ٹیکسٹ اور واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے لوگوں نے صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کیا، انجینئر امیر مقام

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے صحت کے بارے میں دریافت کیا، انجینئر امیر مقام

بیرون ملک محنت مزدوری کرنے والے پاکستانیوں نے بھی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں، انجینئر امیر مقام

مساجد، حجروں اور مختلف محافل میں میری صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں، انجینئر امیر مقام

عوام کی محبت، دعاؤں اور نیک تمناؤں نے حوصلہ دیا، انجینئر امیر مقام

دعا ہے اللہ تعالیٰ مجھے عوام کو مایوس نہ کرنے اور خدمت جاری رکھنے کی توفیق دے، انجینئر امیر مقام

چند روز بعد پاکستان میں آپ سب سے ملاقات ہوگی، انجینئر امیر مقام

افسر افغان صاحب کو شاندار خراجِ تحسین! 🎤✨افسر افغان صاحب نے صرف کوئلہ کان کے محنت کش مزدوروں کی ہی نہیں، بلکہ تمام پاکست...
14/09/2026

افسر افغان صاحب کو شاندار خراجِ تحسین! 🎤✨
افسر افغان صاحب نے صرف کوئلہ کان کے محنت کش مزدوروں کی ہی نہیں، بلکہ تمام پاکستانیوں، غریبوں اور مسکینوں کی آواز بن کر حق ادا کر دیا ہے۔ ان کی بے باک اور سچی صحافت کی بدولت آج پوری دنیا میں ان کا نام روشن ہے۔
جرگہ ہال الپوری میں کوئلہ کان کے شہداء کے لیے اٹھنے والی آواز اور وہاں موجود شہداء کے والد اور بھائیوں کے دکھ درد کو جس طرح انہوں نے دنیا کے سامنے پیش کیا، اس نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی مظلوموں کے سچے ہمدرد ہیں۔ افسر افغان صاحب، آپ نے مزدوروں کا مقدمہ لڑ کر اور ان کا دکھ بانٹ کر اپنا نام ہمیشہ کے لیے روشن کر دیا ہے۔
سلام ہے آپ کی ہمت، جذبے اور صحافت کو! اللہ تعالیٰ آپ کے قلم اور آواز میں مزید طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

04/09/2026

چیف آف الائی پرنس محمد نواز خان ایم این اے الائی بٹگرام انجینئر زبیر خان پارلیمانی سیکرٹری آلائی ضلع اقوامی الائی کو مبارک ھو

02/09/2026

Mere Shughlistaan ke jitni follower Hai UN Sab Ka bahut Shukriya support ka

01/09/2026

Aaj Humne ek video Lagai thi ki jo jo ki kisi ke Janwar gum ho gaye the to vah Janwar mil chuke hain aur Jamal Khan Ne unke Hawale Kar Diya

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shughlistaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category