Allah is Great

Directions

Allah is Great رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً💝
وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً 🙏
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🥹
100M followers my Dream 💝

یا قہار ☝️ یا جبار 🙏 یا رزاق 💝 یا وہاب یا ذالجلال والاکرام 🙏یا مُصَوِّرُ  🥰  یا وَهَّابُ 🥰  یا قَهَّارُ  🥰 َیا رَّزَّاقُ...
05/10/2026

یا قہار ☝️ یا جبار 🙏 یا رزاق 💝 یا وہاب
یا ذالجلال والاکرام 🙏
یا مُصَوِّرُ 🥰 یا وَهَّابُ 🥰 یا قَهَّارُ 🥰 َیا رَّزَّاقُ 😍 یابَاسِطُ 🥰 یا مُقِيْتُ

ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ۔۔ حرام مال ٹھکرا دینے کے باوجود آپ کے رزق میں کوئی کشادہ گی یا فراخی نہ آئے اور ایسا بھی ہو سکتا...
05/10/2026

ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ۔۔ حرام مال ٹھکرا دینے کے باوجود آپ کے رزق میں کوئی کشادہ گی یا فراخی نہ آئے

اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ۔۔ صدقہ دینے کے بعد آپ کے مال میں کوئی اضافہ نہ ہو

اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ۔۔ آپ اپنی زندگی میں نیکی کو بدی پر غلبہ پاتے ہوئے نہ دیکھ سکیں

اور ظالم شخص بغیر کسی بدلے اور انتقام کے عزت ، تکبر اور عیش و آرام کے ساتھ مر جائے۔

ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ۔۔ کثرتِ اصرار اور گڑگڑانے کے باوجود آپ کو اپنے دعا کی قبولیت نظر نہ آئے ، اور اللہ کے قریب ہونے اور عبادت کرنے کے باوجود حالات مزید خراب ہوتے چلے جائیں ۔

صرف اکیلا اللہ ہی ہمارے لیے وہ بھلائی مقدر کرتا ہے جسے ہم نہیں جانتے ، اور بھلائی شاید اس طریقے سے نہ ہو جسے ہم دیکھتے ہیں ، چاہتے ہیں یا جس کی توقع کرتے
ہیں

بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہمارے لیے دنیا میں کوئی بھلائی ظاہر ہی نہ ہو ، بلکہ وہ آخرت کے لیے رکھی گئی ہو ، اور اگر ہم اس حقیقت کو سمجھ لیں تو آخرت کی بھلائی سے بڑھ کر کون سی بڑی بھلائی ہو سکتی ہے

دُعائیں محفوظ کر لی جاتیں ہیں اور اگر وہ آخرت کے لئیے
محفوظ ہو جائیں تو کیا ہی شاندار قبولیت ہے ۔!

زونی ۔

یا قہار ☝️ یا جبار 🙏 یا رزاق 💝 یا وہاب یا ذالجلال والاکرام 🙏یا مُصَوِّرُ  🥰  یا وَهَّابُ 🥰  یا قَهَّارُ  🥰 َیا رَّزَّاقُ...
04/10/2026

یا قہار ☝️ یا جبار 🙏 یا رزاق 💝 یا وہاب
یا ذالجلال والاکرام 🙏
یا مُصَوِّرُ 🥰 یا وَهَّابُ 🥰 یا قَهَّارُ 🥰 َیا رَّزَّاقُ 😍 یابَاسِطُ 🥰 یا مُقِيْتُ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah is Great posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category