Adnan Writes

Adnan Writes DaaNi Khan

Sehar Time 4;54 ✍️
11/03/2024

Sehar Time 4;54 ✍️

*خوشی ایک تتلی ہے جس کا تعاقب کیا جائے تو وہ ہمیشہ آپ کی گرفت سے باہر ہوتی ہے، لیکن جو اگر آپ خاموشی سے بیٹھ کر اس کو دی...
27/08/2023

*خوشی ایک تتلی ہے جس کا تعاقب کیا جائے تو وہ ہمیشہ آپ کی گرفت سے باہر ہوتی ہے، لیکن جو اگر آپ خاموشی سے بیٹھ کر اس کو دیکھیں گے تو آپ کو محسوس اور نظر آئے گی، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔*🤲

26/08/2023

*اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلیں۔ آپ صرف اس صورت میں ترقی کر سکتے ہیں جب آپ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اگر آپ بےچینی محسوس کرنے کے لیے تیار ہیں تو آنے والے وقت کیلئے جستجو کریں۔دعاوں میں یاد رکھیے گا 🤲🏻*

ایسے سیچوویشن کے لئے ہمارے پشتو میں ایک بہت ہی زبردست ضرب المثل ہے ، "چی سپے کلہ گیر شی نو یا غل کئی یا چک لگئی"ترجمہ ؛؛...
26/08/2023

ایسے سیچوویشن کے لئے ہمارے پشتو میں ایک بہت ہی زبردست ضرب المثل ہے ،
"چی سپے کلہ گیر شی نو یا غل کئی یا چک لگئی"
ترجمہ ؛؛ جب کتا پھنس جاتا ہے اور اسے فرار کی راہ نہیں ملتی تو پھر یا تو وہ ہگ دیتا ہے یا کاٹنے پر اتر آتا ہے ،

لائیو میچ دیکھتے ہوئے کیا آپ نے کمنٹیٹر کی یہ بات نوٹ کی تھی ؟

Commentator:

"I don't have a problem with Mankad but why don't teams do it in 5th or 6th over of the game but only at the end? It's just panic and they do it when they think it's the only way to win the game.".

یاد رکھو کچھ چیزیں جائز ہونے کے باوجود نچلے درجے کی ہوتی ہے اور اسے کرتے ہوئے لوگ ہمیشہ ہچکچاتے ہیں جیسے کہ طلاق ،
جو جائز تو ہے لیکن رب کو ناپسند بہت ہے ،
جو کہتے ہیں کہ رولز رولز ہوتے ہیں اور جائز بھی
تو بھائی اس کی مثال میں نے اوپر دے دی کہ جائز کے بھی اقسام ہوتے ہیں 😊
سلامت رہیں ❣️



🤲
12/08/2023

🤲

08/08/2023
اناللہ و انا الیہ راجعون۔💔پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غمدونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کمامجد اسلام امجد
10/02/2023

اناللہ و انا الیہ راجعون۔💔

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم

امجد اسلام امجد

Last Cup of Coffe ☕
05/02/2023

Last Cup of Coffe ☕

Address

Model Town Lahore
Lahore
54700

Telephone

+923142123860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adnan Writes:

Share

Category