لال عِشق

لال عِشق
میرے الفاظ چُرانے والو__�
میرا درد کہاں سے لاٶ گ?

جس تن لا گے او ہی جانے 🔥
31/08/2022

جس تن لا گے او ہی جانے 🔥

 🌸
10/02/2022

🌸

کتنا پر کیف ہے ناں......کسی کی فکر سے آزاد ہوجانا.... خود میں بس جانا..... یا یوں کہوں  کسی سے جڑی توقعات کو دفنا آنا  م...
18/12/2021

کتنا پر کیف ہے ناں......
کسی کی فکر سے آزاد ہوجانا....
خود میں بس جانا.....
یا یوں کہوں کسی سے جڑی توقعات کو دفنا آنا مٹی ڈال دینا ۔۔۔
محبتوں کی بے یقینی سے نکل کر لا تعلقی میں غرق ہوجانا۔۔۔
خود کو منا لینا.....
نفرتوں کو پی جانا....
موت کو ہی جی جانا......!!!

میں جانتی ہوں قباٸل کے سب مساٸل کومجھے پتہ ہے میں پرکھوں کی لاج رکھ لوں گی 🌸
07/10/2021

میں جانتی ہوں قباٸل کے سب مساٸل کو
مجھے پتہ ہے میں پرکھوں کی لاج رکھ لوں گی
🌸

06/10/2021

میں اپنی ناقدری پر روئی بہت ہوں۔
میں اتنی عام تو نہیں تھی جو ٹھکرائی جاتی۔🖤

🔥

"میَں نے تمہیںکبھی نہ ملنے والی منزلوں پہبہت ڈھونڈا ہے.." 🍂
03/08/2021

"میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے.."
🍂

انسان جو ہے سکونِ قلب خود ضائع کرتا ہے اور یہ اپنے آپ کو پریشان کرتا ہے اور بڑی کوشش سے پریشان کرتا ہے ورنہ اس کا سکون ک...
19/05/2021

انسان جو ہے سکونِ قلب خود ضائع کرتا ہے اور یہ اپنے آپ کو پریشان کرتا ہے اور بڑی کوشش سے پریشان کرتا ہے ورنہ اس کا سکون کیسے برباد ہو ۔ یہ کسی کو چھیڑ کے ، کسی کو تنگ کر کے ، کسی سے مار کھا کے ، کسی کی پگڑی اچھال کے ، اور ایسے ایسے تماشے کرتا رہتا ہے کہ پھر اپنا سکون ضائع کر بیٹھتا ہے ۔ پہلے دوسرے کو چھیڑتا ہے اور پھر خود پریشان ہوتا ہے اور نقصان اٹھاتا ہے ۔لہٰذا آپ دوسروں کی تذلیل کرنا چھوڑ دو ، شکایت کرنا چھوڑ دو اور تنقید کرنا چھوڑ دو ۔جو آدمی تنقید کرنے والا نہیں ہوتا وہ سکون میں رہتا ہے ۔ تقاضہ چھوڑ دو ، شکائیتں چھوڑ دو ، گلہ چھوڑ دو ، شکوے چھوڑ دو ، سب کو چلنے دو ، اللہ جانے اور اللہ کی مخلوق جانے ، بس آپ اپنا کام کرتے جاوء ۔

حضرت واصف علی واصف رح
کتاب۔ گفتگو 13

انسان کی دعا ہر حال میں کن کا درجہ رکھتی ہے ۔۔بس بات ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان۔۔۔جب دعائیں...
02/05/2021

انسان کی دعا ہر حال میں کن کا درجہ رکھتی ہے ۔۔بس بات ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان۔۔۔جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو بس وہ سب کچھ ملتا ہے جو اسے چاہیے ہوں ۔۔اور جب انسان جیت جاتا ہے تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔۔دعا ہر چیز سے بڑھ کے ہوتی ہے۔۔ہماری خواہش سے بھی زیادہ درجے کی حامل ۔۔بس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہوکے بھی مالک سے اپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں ۔۔اور جب نتیجہ ہمارے مطابق نہ ہو تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہم ہار گئے۔۔۔بھلا کوئی ماں بھی بچے کو ہراتی ہے😌تو اللہ تو ماں کی محبت سے ستر گنا سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں ۔۔۔اور یہ ستر تمہاری گنتی والے ستر نہیں ہیں ۔۔رب کی گنتی کا تو ایک دن ایک ہزار سے اوپر ہے پھر سترگناہ ۔تم حساب لگانا چاہو تو بھی نہیں لگا سکتے اسی لئے تو وہ خود کو کبھی رحیم کبھی رحمان اور کبھی الودود کہتا ہے ۔۔اس لئے کسی بھی محرومی ہو خود کو محروم مت سمجھنا ۔۔بس رب کو یاد رکھنا اور دل کو تسلی دینا کہ جس سے مانگا ہے وہ رب کبھی مایوس نہیں کرے گا۔۔۔💕

یہ دنیا ہے اور اس میں جن و انس بستے ہیں فرشتے تو نورانی مخلوق ہیں اور انسان اشرف المخلوقات تو ہے پر نادان بھی ہے اور خطا...
01/05/2021

یہ دنیا ہے اور اس میں جن و انس بستے ہیں فرشتے تو نورانی مخلوق ہیں اور انسان اشرف المخلوقات تو ہے پر نادان بھی ہے اور خطاکار بھی ,انسان زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتا ہے اللہ پاک اپنے بندوں کو بخشنے پر قادر ہے وہ کہتا ہے تم سچے دل سے مانگ کر تو دیکھو وہ تمہاری ہر نادانی کو معاف کر دیگا.تم کون ہو اور کیا ہو اس حقیقت کو اللہ سے زیادہ کوئی نہی جانتا لوگوں کی باتوں سے دل تنگ ہونے کی بجائے اللہ کا شکر ادا کیا کرو اور خیر مانگو, قران اعر نماز سے مدد حاصل کرو عنقریب وہ تمہاری ہردعا پر کن فرما دے گا.❤

أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّنْ لَكُمْ وَأَرْ...
03/04/2021

أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّنْ لَكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَنْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ
کیا انھوں نے نہیں دیکھا ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانوں کے لوگ ہلاک کر دیے، جنھیں ہم نے زمین میں وہ اقتدار دیا تھا جو تمھیں نہیں دیا اور ہم نے ان پر موسلا دھار بارش برسائی اور ہم نے نہریں بنائیں، جو ان کے نیچے سے بہتی تھیں، پھر ہم نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ان کے بعد دوسرے زمانے کے لوگ پیدا کر دیے۔
الأنعام : 6
🍂

خود کو بناتا ہوں خراب حالوں میں۔۔پھر خود کو دیکھ کر اُداس ہوتا ہوں😢 🍂
03/04/2021

خود کو بناتا ہوں خراب حالوں میں۔۔
پھر خود کو دیکھ کر اُداس ہوتا ہوں😢
🍂

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لال عِشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share