Heartツ

Heartツ 🅑🅡🅞🅚🅔🅝ツ 🅗🅔🅐🅡🅣 ツ

لوگوں کے ذہنوں پر تنقید کرو، ان کے نظریات پر تنقید کرو، ان کے نظام ہائے فکر پر تنقید کرو لیکن کبھی کسی کی محبت پر تنقید ...
02/05/2024

لوگوں کے ذہنوں پر تنقید کرو، ان کے نظریات پر تنقید کرو، ان کے نظام ہائے فکر پر تنقید کرو لیکن کبھی کسی کی محبت پر تنقید نہ کرو، کبھی کسی کے بھروسے پر تنقید مت کرو-

ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔
01/05/2024

ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔

07/08/2023

‏میری تھکن کو مت چھیڑو تمہارے ہاتھ اور کندھے کا اب اعتبار نہیں رہا

12/06/2023

تُمہاری مُحبت بھی میرے لِیے بس کِسی کِرائے کے گھر کی طرح تھی ، جِتنا بھی سجایا پر میری نہ ہُوئی! ۔

دُنیا بھر کے بھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بھکاری ہے جس نے مُحبت کی بھیک مانگی اور دھتکار دیا گیا💔
09/06/2023

دُنیا بھر کے بھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بھکاری ہے جس نے مُحبت کی بھیک مانگی اور دھتکار دیا گیا💔

20/05/2023

زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے!!
تو ڈھول بجانے والے آپ کی جان پہچان والے ہی ہوتے ہیں

25/03/2023

Heart touching😥

03/03/2023

🙂

23/02/2023

😢💔

24/01/2023

*تُم میرے ہو مُجھے یقین تھا ، جُھوٹ تھا مگر کِتنا حسین تھا!* ۔ 🙂
ツ🙂💔

19/01/2023

فرض کرو میں تُمہیں کہوں کہ...!!
میرے آخری سانس چل رہے ہیں...!!
میری آنکھیں بند ہو رہی ہیں...!!
میرا دل بند ہو رہا ہے...!!
میرا جِسم مُنجمند ہو رہا ہے...!!
موت میرے بلکُل قریب کھڑی ہے...!!
تو تُم...!!
مُجھے سنبھالنے میں کِتنی دیر لگاؤ گے.....؟؟🙂💔

28/12/2022

ツ🙂💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heartツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share