Silent Voice

Silent Voice خاموشی کی زُبان ۔۔🙂❤️‍🩹

13/12/2025

جب غیر آپ کے اپنوں سے بڑھ کے قریب
جائیں تو گھروں میں تباہی آتی ہے۔۔❤️‍🩹
اور وہ اِک تباہی سب ختم کر دیتی ہے 🍂

12/12/2025

ادب پہلا قرینہ ہے مَحبت کے قرینوں میں ۔۔

11/12/2025

اگر کھل کر جیو تو کُچھ پل بھی سال برابر ہیں۔۔ورنہ تو سالوں بھی جینے کے لیے کم پڑ جائیں۔۔✨

11/12/2025

یہ بات اتنی ضروری نہیں ہے کہ سامنے نظارہ کیا ہے؟
سوال یہ ہے کہ آپ کی نظریں دیکھنا کیا چاہتی ہیں ۔۔✨

ہنسنے اور خوش ہونے میں فرق ہوتا ہے ۔۔اور ضروری نہیں کہ ہر ہنستا انسان خوش بھی ہو ۔۔🍁
10/12/2025

ہنسنے اور خوش ہونے میں فرق ہوتا ہے ۔۔
اور ضروری نہیں کہ ہر ہنستا انسان خوش بھی ہو ۔۔🍁

10/12/2025

وقت ہر زخم نہیں بھرتا،
کُچھ زخموں کو ختم کرنے کے لیے انسان کو
خود بھی کوشش کرنی پڑتی ہے ۔۔✨

10/12/2025

تو وہی میں وہی
ہے مگر بےبسی
🥀

09/12/2025

اور پھر ایک وقت آتا ہے جب اپنوں کو بھی آپ کی دماغی حالت پر شک ہونے لگتا ہے اور آپ کو پاگل قرار دے دیا جاتاہے ۔۔
🖤🖤

09/12/2025

اور جب ہر بار الزام تمہارے سر آئے تو سمجھ جاؤ مسئلہ تم ہی میں ہے ۔۔🖤

09/12/2025

جب آپ اپنا مقام سب کی نظروں میں کھو دو نہ،
پھر خود کو جلا کر بھی آ جاؤ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
کیونکہ
"آپ اپنا مقام کھو چکے ہو"
❤️‍🩹❤️‍🩹

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silent Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category