Awaz E Haq

Directions

Awaz E Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz E Haq, Kulachi.

22/09/2026

Facebook

21/09/2026

Marryam nawaz funny video

20/09/2026

Imran Khan chalange

18/09/2026

Imran Khan speech

09/09/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

29/08/2026

لیں جی ایک اور بیروزگار کرپٹ کو روزگار مل گیا

24/08/2026

سوال آج بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی
یہ تو عوام کے نوکر ہیں
Facebook

😢😢😢😢😢
24/08/2026

😢😢😢😢😢

23/08/2026

مجھے پانی نکلوانے کیلئے کھڑا نہیں ہونا پڑتا 😂😂😂

اس وقت تک 83 سے زیادہ لوگ فورسز کی فائرنگ سے قت ل ہو چکے ہیں۔ ریاست کا دعویٰ ہے کہ دھرنے میں موجود لوگوں کے پاس بھی اسلح...
15/08/2026

اس وقت تک 83 سے زیادہ لوگ فورسز کی فائرنگ سے قت ل ہو چکے ہیں۔
ریاست کا دعویٰ ہے کہ دھرنے میں موجود لوگوں کے پاس بھی اسلحہ ہے اس لئے فورسز ان پر فائرنگ کرتی ہے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دھرنے میں جو بھی جاں بحق ہوتا ہے وہ فورسز کی فائرنگ سے ہوتا ہے۔
دوسری طرف 5 جون سے ابھی تک ریاست نے انٹرنیٹ سروسز بھی بند کر رکھی ہیں اور قومی اور بین الاقوامی میڈیا پر پابندی لگائ گئ ہے۔
اگر دھرنے میں موجود لوگوں کے پاس واقعی اسلحہ ہے تو ریاست انٹرنیٹ سورسز اور میڈیا کو رسائی کیوں نہیں دیتی؟
اگر انٹرنیٹ سروسز بحال ہوں اور میڈیا کو رسائ دی جائے تو پوری دنیا اور بالخصوص آزادکشمیر کے لوگ دیکھ سکیں گئے سچ کیا ہے۔
اگر عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں موجود لوگ مسلح ہوئے تو آزادکشمیر کے عوام خود ہی ان سے الگ ہو جائیں گئے۔

کیوں کہ آزادکشمیر گزشتہ 79 سال سے سب سے زیادہ پر امن خطہ ہے۔
آج تک کبھی یہاں نہ کوئ بم دھماکہ ہوا اور نہ ہی 79 سال میں کوئ بھی آزادکشمیر کا شہری کسی بھی دہشتگردی کے عمل میں ملوث پایا گیا۔

Address

Kulachi
.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz E Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share