23/03/2026
*لیہ: چوک اعظم پارک میں عورت کا بھیس بدل کر گھومنے والا شخص پکڑا گیا۔*
*لیہ: چوک اعظم پولیس نےبروقت کارروائی کرکے بھیس بدل کر گھومنے والے نیازی آباد کے نوجوان احمد کو دھر لیا۔
لیہ: نوجوان کے مشکوک انداز نے راز کھول دیا، اہلکاروں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے حراست میں لے لیا، مزید تفتیش جاری ہے۔