بزم حسان

بزم حسان نعت میری زندگی بس یہی میرا مقصد

28/10/2025

مسابقہ حسن نعت سوم پوزیشن پتوکی قصور

28/10/2025

مسابقہ حسن نعت دوم پوزیشن شعیب عمر فاروق اباد

28/10/2025

مسابقہ حسن نعت پتوکی سہجووال 2025

23/12/2024

اس نگری نوں کوہ طور آکھو کلام آعظم چشتی جناب علامہ اشرف نقشبندی قصور

23/12/2024

ایک بار ہینڈز فری لگا کر سنیں انشا اللہ سرور آئے گا ایمان تازہ ہو جائے گا روح کو سکون دینے والا کلام اللّٰہ پاک ہے انتہائی پر سوز آواز میں تلاوت کلام پاک سماعت فرمائیں دعاؤں میں یاد رکھیں جناب قاری عمر حیات سعیدی صاحب لاہور

23/12/2024

مسابقہ حسن قرآت 21 دسمبر 2024 نور الحسن نعت اکیڈمی چک نمبر 60 کوٹ رادھا کشن ضلع قصور

23/12/2024

چک نمبر 60 میں میاں برکت علی رحمتہ اللہ،میاں نور الحسن رحمۃ اللّٰہ علیہ اور بانی مسجد حاجی مراد علی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پاک کے سلسلے میں مسابقہ حسن قرآت کے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے بھر کے اور کوٹ رادھا کشن ،قصور،اور لاہور تک کے بچوں نے حصہ لیا۔قاری جاوید اقبال نوری فاضل سبع عشرہ 92 نیوز چینل کوٹ رادھا کشن ،قاری عمر حیات سعیدی لاہور اور قاری ندیم قادری صاحب نے جج کے فرائض سر انجام دیے ۔ چوہدری حق نواز جٹ،جناب محمد شہزاد انور جٹ اور رانا محمد جنید جمشید نے پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی۔مبارک باد کے مستحق ہیں جناب میاں نور الحسن رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بیٹے جنہوں اتنی خوبصورت بزم کا انتظام کیا اور علاقے بھر کے بچوں کی حوصلہ افزائی خصوصی کاوش کی۔
میاں نوید علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور

09/11/2024

مسابقہ حسن نعت سہجووال چک نمبر 11 پتوکی ضلع قصور بہت بہت مبارکباد کے مستحق جناب طارق اسلم ڈوگر صاحب ،خالد اسلم ڈوگر اور بھائی مقصود اسلم ڈوگر صاحب جنہوں انتہائی خوبصورت مسابقہ حسن نعت کا اہتمام کیا اللّٰہ پاک سلامت رکھے بہت اچھا پڑھنے والے بچے آئے بہت سکون ملا سن کر دل خوش ہوا ۔

06/11/2024

عرس غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کلام شہریار نثار

06/11/2024

علامہ انس حسین رضوی صاحب استقبال عرس غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ چک 60 خادم بھائی شہزاد جٹ

Address

Kot Radha Kishan

Telephone

+923244026426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم حسان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to بزم حسان:

Share