Dr Muhammad Awais

Dr Muhammad Awais Information medical Health Dr Muhammad Awais

08/07/2025

💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."

پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،
آج 20، 25 سال کے نوجوان بھی
دل تھامے گر رہے ہیں...
اور ہم صرف حیران ہو رہے ہیں!

❓ آخر کیوں؟

🔻 نیند پوری نہیں
🔻 غذا زہریلی
🔻 ذہن الجھا ہوا
🔻 اسکرینز بند ہونے کا نام نہیں لیتیں
🔻 جسمانی محنت صفر
🔻 اور سب سے بڑھ کر… دل اللہ سے خالی!

📱 موبائل چارج ہو تو دل خوش،
نماز قضا ہو جائے تو پرواہ نہیں...

🍔 فاسٹ فوڈ جسم کو کھا رہا ہے
🚬 سگریٹ، ویپ، نشہ روح کو جلا رہا ہے
😔 اور اسٹریس… دل کو دبا رہا ہے

💔 پھر بھی ہم کہتے ہیں: "پتہ نہیں دل کمزور کیوں ہو گیا!"

---

🕋 یاد رکھو:

> "ألا بذكر الله تطمئن القلوب"
"دلوں کو سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے"

07/07/2025

گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

31/12/2024
اس فوگ لائٹ کی قیمت زیادہ سے زیادہ 2 ہزار ہے اگر دهند کے موسم میں اس کا استعمال یقینی بنا دیا جائے تو بہت ساری قیمتی جان...
30/12/2024

اس فوگ لائٹ کی قیمت زیادہ سے زیادہ 2 ہزار ہے اگر دهند کے موسم میں اس کا استعمال یقینی بنا دیا جائے تو بہت ساری قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں میرا یہ میسج اعلیٰ افسران تک پہنچنا چاہیئے اس مہم میں شامل ہو جائیں

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/12/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

"محمد افضل خان چانڈیہ"" جو کہ اللّٰہ پاک کو پیارے ہوگئے تھے۔ انکے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا ختم شریف مورخہ1-1-2025...
30/12/2024

"محمد افضل خان چانڈیہ"" جو کہ اللّٰہ پاک کو پیارے ہوگئے تھے۔ انکے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا ختم شریف مورخہ1-1-2025 بروز بدھ انکی رہائش گاہ فقیروالی پر ادا کیا جائے گا قرآن خوانی کا ختم شریف صبح 11 بجے ادا کیا جائے گا، آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللّٰہ پاک میرے مرحوم پیارے چا چو 😭 کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، آمین 😓

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dr Muhammad Awais:

Share