16/12/2023
8 کلو سونا ڈکیٹی،، مالیت 18 کروڑ
رحیم یار خان۔ تھانہ سٹی کے علاقے اسکول بازار پل پر ڈکیٹی کی بڑی واردات
رحیم یار خان۔ 6 مسلحہ ڈاکو سونے کے بیوپاریوں سے سونے سے بھرا بیگ چھین کر فرار، پولیس
رحیم یار خان۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 تاجر شدید زخمی ، پولیس
رحیم یار خان زخمی تاجروں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا، پولیس
رحیم یار خان۔ چھینے گئے سونے کی مالیت تقریباً 18 کروڑ سے زائد ہے، دوکاندار
رحیم یار خان۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی، پولیس
رحیم یار خان۔ ڈاکوؤں کی تلاش میں شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، پولیس