Gulab Ali Tanwari Best Song

Gulab Ali Tanwari Best Song سنده جو آواز

01/02/2026

Bhai ky alawa koi ek munfarind Dost Rakho jo qwaqt me kaam ata jb apny sath chor jarn tb wahi dost kaam ata hy

With Shahid Khan Sulemankhail – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/02/2026

With Shahid Khan Sulemankhail – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

25/01/2026
25/01/2026
24/01/2026

Vlog funy

اے اللہ! نئے سال کو ہمارے لیے خیر اور برکت کا سال بنا دے،خوشی اور سلامتی عطا فرما،اس میں ہمیں مطمئن دل نصیب کر،اور ایسے ...
01/01/2026

اے اللہ! نئے سال کو ہمارے لیے خیر اور برکت کا سال بنا دے،
خوشی اور سلامتی عطا فرما،
اس میں ہمیں مطمئن دل نصیب کر،
اور ایسے دن دے جو تیری رضا سے بھرپور ہوں۔
اس سال ہمیں وہ سب عطا فرما جس کی ہم تمنا رکھتے ہیں،
ہم سے ہر قسم کی برائی اور تکلیف کو دور فرما،
گزشتہ گناہوں کو معاف فرما،
اور آنے والے وقت میں ہمارے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
آمین، اے ربّ العالمین۔
🌎🕋🌼❤️‍🩹

..چھیڑا تھا دل نے ساز دسمبر کی رات تھی کوئی تھا نا ہمراز ،دسمبر کی رات تھی نہ چودھویں کا چاند نا تاروں کی کہکشاں  جگنو س...
01/01/2026

..

چھیڑا تھا دل نے ساز دسمبر کی رات تھی
کوئی تھا نا ہمراز ،دسمبر کی رات تھی

نہ چودھویں کا چاند نا تاروں کی کہکشاں
جگنو سی اس کی یاد ، دسمبر کی رات تھی

🖤🌼💫

Address

Korangi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulab Ali Tanwari Best Song posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category