Game on Hain

Game on Hain Welcome to Game On Hain! Cricket News • Highlights • Analysis • Records • Viral Moments
Every Match. Every Moment. Game On Hain! 🔥

02/09/2026

کرکٹ میں کوئی ایسا میچ آپ کو یاد ہے جو ناممکن سے ممکن ہوا ہو اور آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو۔ بتائیں؟

"شاہد آفریدی بھی سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر برس پڑے! 😳 کیا واقعی پاکستان کرکٹ میں فیصلوں کی کوئی منطق باقی نہیں رہی؟ 🏏🇵🇰"...
31/08/2026

"شاہد آفریدی بھی سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر برس پڑے! 😳 کیا واقعی پاکستان کرکٹ میں فیصلوں کی کوئی منطق باقی نہیں رہی؟ 🏏🇵🇰"
ShahidAfridi

سعود شکیل کی شاندار کارکردگی کو ان خوبصورت الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے:"سعود شکیل کی کلاس، تحمل اور لاجواب بیٹنگ نے ای...
31/08/2026

سعود شکیل کی شاندار کارکردگی کو ان خوبصورت الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے:
"سعود شکیل کی کلاس، تحمل اور لاجواب بیٹنگ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔ ❤️🏏🔥

🔥 سلمان علی آغا کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ… آپ کے لیے حیران کن تھا یا سکون کا باعث؟ 🤔🏏کیا ٹیم مینجمنٹ نے درست فیصلہ کیا یا آغ...
31/08/2026

🔥 سلمان علی آغا کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ… آپ کے لیے حیران کن تھا یا سکون کا باعث؟ 🤔🏏

کیا ٹیم مینجمنٹ نے درست فیصلہ کیا یا آغا کو ایک اور موقع ملنا چاہیے تھا؟ 👀👇

دو نوجوان فاسٹ باولر کو بھی انگلینڈ بھیجے جانے کا امکان۔ذرائع کے مطابق فاسٹ باولر عمرا جونئیر اور ریاض اللہ کو انگلینڈ ج...
31/08/2026

دو نوجوان فاسٹ باولر کو بھی انگلینڈ بھیجے جانے کا امکان۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ باولر عمرا جونئیر اور ریاض اللہ کو انگلینڈ جانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔
دونوں فاسٹ باولر کے انگلینڈ روانگی کے ویزے کا پراسس آج شروع کیے جانے کا امکان ہے جیسے ہی دونوں کا ویزہ ملے جائے گا دونوں باولرز کو انگلینڈ روانہ کردیا جائے گا
Great opportunity for both of them wish You good luck 🤞❤️

Three beg Name was realized by Pakistan Cricket Team
31/08/2026

Three beg Name was realized by Pakistan Cricket Team

Honorable Moment for Muhammad Abbas Great performance through out the series aboustley they deserve that ❤️‍🩹🫀
31/08/2026

Honorable Moment for Muhammad Abbas
Great performance through out the series aboustley they deserve that ❤️‍🩹🫀

Pakistan have dropped seven players and two coaches ahead of the final Test against England 🇵🇰
31/08/2026

Pakistan have dropped seven players and two coaches ahead of the final Test against England 🇵🇰

31/08/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم دوبارہ کب تک اپنے سنہری دور میں واپس آ سکتی ہے؟ 🇵🇰🏏

31/08/2026

کرکٹ تاریخ کا بہترین اسپنر کون؟ 🏏🔥
آپشنز:
Muttiah Muralitharan
Shane Warne
Saqlain Mushtaq
Ravichandran Ashwin
آپ کے نزدیک سب سے بہترین کون ہے؟ 👑🏏

Address

Kohat
Kohat
868587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Game on Hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share