New Urdu Poetry

New Urdu Poetry Dear Friends...
The page i've created is just for entertainment purpose. Here

نظر انداز کرنانفرت کی بد ترین قسم ہے💔
16/04/2024

نظر انداز کرنا
نفرت کی بد ترین قسم ہے💔

مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔مہبتیں تو ہمیشہ۔۔۔۔۔ادھوری رہ جاتی ہیں۔۔
16/04/2024

مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔
مہبتیں تو ہمیشہ۔۔۔۔۔ادھوری رہ جاتی ہیں۔۔

خاموشیاں بےآواز نہیں ہو تیںکچھ درد آواز چھین لیتے ہیں..💔
15/04/2024

خاموشیاں بےآواز نہیں ہو تیں
کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں..💔

اس نے کہا اس کا دل پتھر کا ہے اس کہنا چشمے بھی پتھروں سے نکلا کرتے ہیں
15/04/2024

اس نے کہا اس کا دل پتھر کا ہے
اس کہنا چشمے بھی پتھروں سے نکلا کرتے ہیں

میری یادوں میں،میری باتوں میںحساب کر کے کر کے دیکھو،بے حساب ہو تم
15/04/2024

میری یادوں میں،میری باتوں میں
حساب کر کے کر کے دیکھو،بے حساب ہو تم

میں نے ہیرے کی طرح بہت تراشا اس کومگر وہ اپنی فطرت میں پتھر تھا پتھر ہی رہا
15/04/2024

میں نے ہیرے کی طرح بہت تراشا اس کو
مگر وہ اپنی فطرت میں پتھر تھا پتھر ہی رہا

14/04/2024

توجہ جی...دینی مدارس میں داخلے شروع ہوگئے ہیں
کم سے کم اپنے ایک بچے کوعالم یا حافظ قرآن ضرور بنائیں۔ شکریہ

14/04/2024
دل میں تھے جو بھی درد تیرے دیئے ہوہے۔جتنے سمیٹے میں نے۔۔۔۔ وہ اُتنے بکھر گئے۔عیدیں تمہارے بعد بھی آتی رہیں مگر۔کپڑے نہیں...
13/04/2024

دل میں تھے جو بھی درد تیرے دیئے ہوہے۔
جتنے سمیٹے میں نے۔۔۔۔ وہ اُتنے بکھر گئے۔

عیدیں تمہارے بعد بھی آتی رہیں مگر۔
کپڑے نہیں سلے۔۔۔۔۔کئی موسم گزر گئے۔

"کچی عُمر"کچی عُمر کی پکی مُحبتیں___ بڑھاپے کی لمبی دوپہریں کاٹنے کے کام آتی ھیں___🥀🖤
12/04/2024

"کچی عُمر"

کچی عُمر کی پکی مُحبتیں___
بڑھاپے کی لمبی دوپہریں کاٹنے کے کام آتی ھیں___🥀🖤

Address

Kohat

Telephone

03459847145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to New Urdu Poetry:

Share