19/03/2026
تمام اہلِ علاقہ کو خوشی و مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ KDA میں نمازِ عیدالفطر درج ذیل مساجد میں مقررہ اوقات کے مطابق ادا کی جائے گی۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ بر وقت نماز کی ادائیگی کے لیے مساجد میں پہنچ جائیں اور اس بابرکت موقع کی خوشیوں میں شریک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔ 🤲