Muhammad Talha Afridi

Muhammad Talha Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Talha Afridi, Kohat.

18/12/2023

کسی نے دوبارہ وکلاء پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی ان کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دونگا جج لاہور ہائیکورٹ

11/09/2023

دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں خاموشی کے بجائے اظہار کرے Startup Pakistan Human Legal VoiceTelenor Pakistan            ...
10/09/2023

دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں خاموشی کے بجائے اظہار کرے
Startup Pakistan
Human Legal Voice
Telenor Pakistan

10/09/2023
09/09/2023

استاد چاہے اسکول کا ہو یا مدرسے کا، اسے اپنے بچے کو مارنے کی ہرگز اجازت نہ دیں۔ اگر بچہ گھر آ کر بتائے کہ ٹیچر نے مارا ہے تو فوری ری ایکٹ کریں۔ اسے اگنور نہ کریں۔ اسکول اور مدرسے میں بچے پر تشدد اسکی نفسیات پر برا اثر تو چھوڑتا ہی ہے، بہت سارے کیسز میں بچے کو پڑھائی سے بھی متنفر کر دیتا ہے۔ بچے کو محسوس کرایے بغیر، باتوں میں اس سے ٹیچر کے رویے وغیرہ کے بارے پوچھتے رہا کریں۔
طاہر ایڈوکیٹ

05/09/2023

اے اللّٰہ اے پاک پروردگار ہم تیرے گناہگار ہے یا اللّٰہ اے دو جہانوں کے مالک ہمیں بخش دے یا ہمارے گناہ معاف فرما یا اللّٰہ سب مسلمانوں کی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما اے پاک پروردگار سب کی پریشانیاں دور فرما اے اللہ اس پاک مہینے کا صدقا یا اللّٰہ اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا صدقا بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما آمین ثم آمین

27/08/2023

بقول ایک SHO کے ، میں تھانہ کا SHO ہوں ۔
میرا جواب:آپ SHO تھانہ کے ہیں،مجھ پر اپنا رعب مت جھاڑیں اور یاد رکھیں تعزیرات پاکستان 1860 کی زیر دفعہ21 کے تحت آپ سرکاری نوکر ہیں اور عوام کو ہر صورت میں جوابدہ ہیں ۔
غلام قادر ایڈووکیٹ

27/08/2023

اشرافیہ کے بجلی ، پیٹرول ،

پروٹوکول اور دیگر مرعات کا
بوجھ غربت میں سڑے عوام پر ڈالا جاتا ہے

سائبر کرائم بل اور سزائیں.1) کسی بھی  شخص کے موبائل فون، لیپ ٹاپ وغیرہ تک بلا اجازت رسائی کی صورت میں 3 ماہ قید یا 50ہزا...
26/08/2023

سائبر کرائم بل اور سزائیں.

1) کسی بھی شخص کے موبائل فون، لیپ ٹاپ وغیرہ تک بلا اجازت رسائی کی صورت میں 3 ماہ قید یا 50ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

2) کسی بھی شخص کے ڈیٹا کو بلا اجازت کاپی کرنے پر 6 ماہ قید یا 1 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

3) کسی بھی شخص کے فون، لیپ ٹاپ کے ڈیٹا کو نقصان پہنچانے کی صورت میں 2 سال قیدیا 5 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

4) اہم ڈیٹا (جیسے ملکی سالمیت کے لیے ضروری معلومات کا ڈیٹا بیس) تک بلااجازت رسائی کی صورت میں 3سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

5) اہم ڈیٹا کو بلااجازت کاپی کرنے پر 5 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

6) اہم ڈیٹا کو نقصان پہنچانے پر 7سال قید، 1کروڑ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

7) جرم اور نفرت انگیز تقاریر کی تائید و تشہیر پر 5سال قیدیا 1کروڑ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

😎 سائبر دہشت گردی:کو ئی بھی شخص جو اہم ڈیٹا کو نقصان پہنچائے یا پہنچانے کی دھمکی دے یا نفرت انگیز تقاریر پھیلائے ، اسے 14سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

9) الیکٹرونک جعل سازی پر 3 سال قید یا ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں

10) الیکٹرونک فراڈ پر 2سال قید یا 1کروڑ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

11) کسی بھی جرم میں استعمال ہونے والی ڈیوائس بنانے، حاصل کرنے یا فراہم کرنے پر 6ماہ قید یا 50ہزر جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

12) کسی بھی شخص کی شناخت کو بلا اجازت استعمال کرنے پر 3 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

13) سم کارڈ کے بلا اجازت اجراء پر 3 سال قید یا 5 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

14) کمیونی کیشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر 3سال قید یا 10 لاکھ جرماہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

15)بلااجازت نقب زنی( جیسے کمیونی وغیرہ میں) پر 2سال قیدیا 5لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

16) کسی کی شہرت کے خلاف جرائم:کسی کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر 3 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

17)کسی کی عریاں تصویر/ ویڈیو آویزاں کرنے یا دکھانے پر 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

18) وائرس زدہ کوڈ لکھنے یا پھیلانے پر 2سال قید یا 10لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

19) آن لائن ہراساں کرنے، بازاری یا ناشائستہ گفتگو کرنے پر 1سال قید یا یا 10 لاکھ روپے جرمانہ یا رونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

20)سپامنگ پر پہلی دفعہ 50ہزار روپے جرمانہ اور اس کے بعد خلاف ورزی پر 3ماہ قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

21) سپوفنگ پر 3سال قید یا 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہی

20/08/2023

سنگین غداری
قانون سے خبر ہونے کے لیے ہمارا پیج لائک اور شیئر کریں۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Talha Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Talha Afridi:

Share