M asad

M asad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M asad, Art, Kohat.

24/12/2024

انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔

21/12/2024

دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں

18/10/2024

شیر کی ایک للکار نے رات دو بجےوزیراعظم پاکستان بلاول بھٹوزرداری سمیت درجنوں وفاقی وزیروں مشیروں سمیت ان کی دوڑیں لگوادیں جس کو اپنے سوا کوئی انسان ہی نہیں دکھتا
قربان مولانا صاحب ❤️

17/10/2024

اداروں کو اپنے دائرہ تک محدود رکھا جائے، پارلیمینٹ کی بالادستی کو مضبوظ و مستحکم بنایا جائے
ہم نےابتدائی مسودےکو کل بھی مسترد کیا تھاآج بھی مسترد کرتےہیں اگر ہماری تجاویز پر آتے ہیں تو بسم اللہ اور اگر نہیں آتے تو ہم آج بھی اپنے موقف پر قائم ہے،
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب

14/10/2024

وہ ایک مرد قلندر بھی کیا سکندر تھا
جو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پر تاج رکھتا تھا

08/10/2024

انجام کی فکر ہے تو آغاز بدل دو
ورنہ آپکا نقشہ بدل جائے گا ...

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category