Shahzaib Armani

Shahzaib Armani Assalam o alaikum Friends, how are you, I hope all of you will be fine, do this on my page , here, you will get very good videos Inshallah

❤️ کمار سنگاکارا کا محبت پیغام ❤️کھیل کے میدان میں سب کچھ ممکن ہے، لیکن گراؤنڈ سے باہر ہمیں اپنے دلوں کو ہمیشہ صاف اور م...
24/09/2025

❤️ کمار سنگاکارا کا محبت پیغام ❤️

کھیل کے میدان میں سب کچھ ممکن ہے، لیکن گراؤنڈ سے باہر ہمیں اپنے دلوں کو ہمیشہ صاف اور محبت بھرا رکھنا چاہیے کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں یہ دلوں کو جڑنے والا ایک جذبہ ہے، ایک زبان ہے جو پوری دنیا میں پھیلتی ہے۔ آج میچ کے بعد ہسرنگا اور ابرار احمد کا ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملنا ایک خوبصورت پیغام تھا، یہ محبت کا پیغام تھا جو پوری دنیا کے لیے تھا

آج مجھے یہ حقیقت پتہ چلی کہ پاکستان کے عوام واقعی محبت کرنے والے لوگ ہیں، جن کی دلوں میں کرکٹ کے کھیل کے ساتھ ساتھ محبت کی بھی بہت بڑی جگہ ہے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صرف بھارت ہے جو نفرتوں کے بیچ میں رہ کر یہ کھیل کھیل رہا ہے کرکٹ کی اصل روح محبت عزت اور احترام میں ہے نہ کہ دشمنی اور نفرت میں

آپ لیجنڈ کمار سنگاکارا پیغام سے کتنا فیصد منتفق ہے ؟

سردیوں کی خوبصورتی تو یہ ہے کہ ہمیں اذان کی اواز صاف سنائی دیتی ہے۔
13/11/2023

سردیوں کی خوبصورتی تو یہ ہے کہ ہمیں اذان کی اواز صاف سنائی دیتی ہے۔

11/11/2023

30/03/2021

Follow and Like my page

داڑھی رکھنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارک ہے♥️♥️
25/03/2021

داڑھی رکھنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارک ہے♥️♥️

15/03/2021

Assalam o alaikum Friends, how are you,i hope you all will be fine, this to my page, you follow me here and Inshallah here you will get good videos

26/11/2020

لاکھ پھولوں کا رس نچوڑ ا گیا
تب کہیں جا کے اسکے ہونٹ بنے

11/09/2020

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Armani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shahzaib Armani:

Share

Category