MalGari MaLangaan

MalGari MaLangaan �Only For sports�

24/03/2026

For Brand “No caption needed. Everyone knows.”

🔥 𝙐𝙎𝙇 𝙎𝙀𝘼𝙎𝙊𝙉 3 – 𝙈𝘼𝙇𝙂𝘼𝙍𝙄 𝙈𝘼𝙇𝘼𝙉𝙂𝘼𝙉 🔥 𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙𝙡𝙮 𝙞𝙣𝙩𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙩𝙧𝙤𝙣𝙜 𝙗𝙖𝙘𝙠𝙗𝙤𝙣𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙨𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 💪 🤝 𝙎𝙥𝙤𝙣𝙨𝙤𝙧: 𝙈𝙧. 𝘼𝙩𝙞𝙛 𝘽𝙖𝙣𝙜𝙖𝙨...
24/03/2026

🔥 𝙐𝙎𝙇 𝙎𝙀𝘼𝙎𝙊𝙉 3 – 𝙈𝘼𝙇𝙂𝘼𝙍𝙄 𝙈𝘼𝙇𝘼𝙉𝙂𝘼𝙉 🔥 𝙋𝙧𝙤𝙪𝙙𝙡𝙮 𝙞𝙣𝙩𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙩𝙧𝙤𝙣𝙜 𝙗𝙖𝙘𝙠𝙗𝙤𝙣𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙨𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 💪 🤝 𝙎𝙥𝙤𝙣𝙨𝙤𝙧: 𝙈𝙧. 𝘼𝙩𝙞𝙛 𝘽𝙖𝙣𝙜𝙖𝙨𝙝 (𝘾𝙀𝙊 𝙤𝙛 𝙆𝙖𝙗𝙖𝙗 𝙋𝙤𝙞𝙣𝙩 𝘿𝙪𝙗𝙖𝙞) 🎯 𝙈𝙚𝙣𝙩𝙤𝙧: 𝙈𝙧. 𝘼𝙯𝙝𝙖𝙧 –𝘼 𝙜𝙪𝙞𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙛𝙤𝙧𝙘𝙚 𝙗𝙚𝙝𝙞𝙣𝙙 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 📋 𝙈𝙖𝙣𝙖𝙜𝙚𝙧: 𝙈𝙧.𝙎𝙚𝙚𝙢𝙖𝙗 𝙡𝙚𝙖𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙝𝙚 𝙩𝙚𝙖𝙢 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙙𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙥𝙖𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣, 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙞𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩, 𝙖𝙣𝙙 𝙥𝙤𝙬𝙚𝙧𝙛𝙪𝙡 𝙨𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩, 𝙈𝙖𝙡𝙜𝙖𝙧𝙞 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙣𝙜𝙖𝙣 𝙞𝙨 𝙧𝙚𝙖𝙙𝙮 𝙩𝙤 𝙨𝙝𝙞𝙣𝙚 𝙞𝙣 𝙐𝙎𝙇 𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 3 🌟🏏

11/03/2026

MALGARI MALANGAN Usterzai Super League

Inshallah Geo Malanganu jeet k Geo 🌹✌️
11/03/2026

Inshallah Geo Malanganu jeet k Geo 🌹✌️

𝙐𝙨𝙩𝙚𝙧𝙯𝙖𝙞 𝙈𝙖𝙡𝙜𝙖𝙧𝙞 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙣𝙜𝙖𝙣 𝙡𝙞𝙣𝙚𝙪𝙥 𝙞𝙨 𝙨𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙐𝙎𝙇 2026. 𝙏𝙝𝙚 𝙥𝙧𝙚𝙥 𝙞𝙨 𝙙𝙤𝙣𝙚. 𝙏𝙝𝙚 𝙈𝙖𝙡𝙖𝙣𝙜𝙖𝙣 𝙨𝙩𝙤𝙧𝙢 𝙞𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜. 🌪️

Welcom To
11/03/2026

Welcom To

Inshallah Coming Soon      Support your fav team in
08/03/2026

Inshallah Coming Soon Support your fav team in

Announcement 📢

Team Malgari Malangan

Coach: Mr Saeed

Mentor: Mr Abdullah Jan



25/02/2026

Team Usterzai Malgari Malangan full squad is here

Captain Mr. Abdullah Hadier

Sponsored by Mr. Asim and Mr. Mudasir



Usterzai Football League   Team
25/02/2026

Usterzai Football League
Team

Team Usterzai Malgari Malangan full squad is here

Captain Mr. Abdullah Hadier

Sponsored by Mr. Asim and Mr. Mudasir



15/02/2026

🏏 استرزئی سپر لیگ سیزن 3 - رجسٹریشن کا آخری موقع! 🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوشخبری! استرزئی سپر لیگ (Season 3) کی تیاریاں مکمل ہیں اور رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اگر آپ بھی اس میگا ایونٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں!

🗓️ رجسٹریشن کی تفصیلات:
آخری تاریخ: 20 فروری 2026

رجسٹریشن کا طریقہ: کمنٹس میں دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہدایات کے مطابق اپنی انٹری کنفرم کریں۔

🛠️ مسئلہ ہونے کی صورت میں:
اگر آپ کو آن لائن رجسٹریشن میں کوئی دشواری پیش آئے تو "استرزئی سپر لیگ" کے پیج پر میسج (Inbox) کریں اور درج ذیل معلومات بھیجیں:

اپنا مکمل نام

موبائل نمبر

شرٹ پہنے ہوئے اپنی تصویر

شناختی کارڈ نمبر

علاقے کا نام

گیم پوزیشن (بولر، بیٹسمین، یا آل راؤنڈر)

⚠️ اہم نوٹ (اہلیت):
اس لیگ میں صرف درج ذیل علاقوں کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں:
📍 رائیسان سے لے کر محمد زئی تک
📍 میٹھا خان سے لے کر کریز تک

اپنی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں اور میدان میں اپنی مہارت دکھانے کے لیے تیار ہو جائیں! 🏆

#اسٹروزئی

30/01/2026

Inshallah Full Support
Plz Like & Follow Usterzai Super League Page

آج کھیلے گئے میچ میں وائیٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 99 رن بنائےجسمیں وائیٹ لین...
20/10/2025

آج کھیلے گئے میچ میں وائیٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 99 رن بنائےجسمیں وائیٹ لینڈ کی طرف سے مہر نے 11 بال پر 24 رن بنائے اور ابراہیم زئی کی طرف سے احتشام 2 اوورمیں 10 رن دے کر 2 وکٹیں حاصل کی ۔
جواب میں ابراہیم زئی ینگ الیون نے مقررہ ٹارگٹ با آسانی 9 وکٹوں کیساتھ پورا کیا جسمیں عاطف نے 22 بال پر 51 رن بنائے اور وائیٹ لینڈ کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے احمد نے 1 اوور میں 20 رن دے کر 1 وکٹ حاصل کی اور اسطرح ابراہیم زئی ینگ الیون یہ میچ 9 وکٹوں کیساتھ اپنے نام کر گئی ۔

"The battle resumes! 🔥 Rescheduled matches are set for Muhammadzai Star vs Lodhi Khel Challengers and Hizbullah Fighters...
20/10/2025

"The battle resumes! 🔥 Rescheduled matches are set for Muhammadzai Star vs Lodhi Khel Challengers and Hizbullah Fighters vs Alizai Stallions. Which team will dominate? 🏆 "

Address

Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MalGari MaLangaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category