Faisal Niazi - Page

Faisal Niazi - Page My name is Faisal Hayat. Niazi is my caste, so my nickname is Faisal Niazi. I'm 28 years old. I live in teh Noorpur Thall dist Khushab, Shah Hussain(village).

Currently, teaching & preparing for competitive exam(PPSC). I love adventure & capture history. Saraiki Vlogger

میرے پیارے مامو جان فیصل حیات کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو گیا ہے اللہ پاک ماموں جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ...
20/03/2026

میرے پیارے مامو جان فیصل حیات کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو گیا ہے اللہ پاک ماموں جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے سب دوست دعا کرو 🤲🤲😭😢

08/03/2026

“ایسے سوالات جو لوگوں کو ہنساتے ہیں 🤣”

07/03/2026

Funny Cricket Commentary + Beautiful Naat | Daily Vlog Pakistan

05/03/2026

دیہاتی زندگی ولاگ | ماموں جان گھاس، گندم اور سبزیوں کو پانی دے رہے ہیں

04/03/2026

اج سلیم خان نیازی نے مرغیوں والے پھٹے کا افتتاح کر دیا

02/03/2026

گندم کا بہت زبردست مقابلہ ویڈیو اینڈ تک لازمی دیکھنی ہے ❣️❣️

01/03/2026

“Our Tractor Broke Down Again Today 😔 | A Farmer’s Daily Struggle”

28/02/2026

✨ آج مولانا ظہیر صاحب کے ساتھ ایک یادگار ولاگ بنایا ✨

26/02/2026

آج خالد نیازی سے انٹرویو لیا بہت مزیدار انٹرویو ہے ویڈیو اینڈ تک لازمی دیکھو

25/02/2026

آج ہمارے ٹریکٹر کا ٹائر پھٹ گیا ہے اللّٰہ نے بچا لیا ہے

24/02/2026

آج ہمارا موٹر سائیکل خراب ہو گیا ہے

20/02/2026

ماشاءاللہ چنوں پر پھل لگنا شروع اللہ پاک خیر کرے امین

Address

Vlogger
Khushabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Niazi - Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Faisal Niazi - Page:

Share