Muhammad Ashraf Ajmeri

Muhammad Ashraf Ajmeri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ashraf Ajmeri, Arts and entertainment, Khushab.

29/08/2024

یہ وہی خدا کی زمین ہے
یہ وہی بتوں کا نظام ہے

بڑے شوق سے میرا گھر جلا
کوئی آنچ تجھ پر نہ آئے گی

یہ زبان کسی نے خرید لی
یہ قلم کسی کا غلام ہے

میرے رونے کا جس میں قصہ ہے عمر کا بہترین حصہ ہے
20/12/2023

میرے رونے کا جس میں قصہ ہے

عمر کا بہترین حصہ ہے

عوام کی بھرپور پزیرائی اور مطالبہ پر  اسلامی خطاطی کی نمائش میں ایک دن کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے،نمائش 30 ستمبر بروز ہ...
29/09/2023

عوام کی بھرپور پزیرائی اور مطالبہ پر اسلامی خطاطی کی نمائش میں ایک دن کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے،
نمائش 30 ستمبر بروز ہفتہ کو بھی جاری رہے گی

26/08/2023

جند لینڑی آ جے عزرائیلا
محبوب دی شکل بنڑاں کے آ
جے توں شکل ماہی دی بنڑ آویں
تینوں ہس کے جان پھڑا دیواں

17/08/2023

شدید معاشی اور سیاسی بحران کے ساتھ اگر مزہبی شدت پسندی کو ہوا دی گئی تو نقصان کا ازالہ کرنا ناممکن ہو جائے گا،
جڑانوالہ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،

یہی دعا لب پہ ہے پاکستان کی خاطر 🇵🇰پنجتن پاک اس کے صدا ہوں حامی و ناصر 🇵🇰ہو کوئی نگر، ہے شام و سحر بس یاد پاکستان 🇵🇰ہم ک...
14/08/2023

یہی دعا لب پہ ہے پاکستان کی خاطر 🇵🇰
پنجتن پاک اس کے صدا ہوں حامی و ناصر 🇵🇰
ہو کوئی نگر، ہے شام و سحر بس یاد پاکستان 🇵🇰
ہم کہیں رہیں، ہم یہیں کہیں ہو شاد پاکستان 🇵🇰
آمین ثم آمین

اہل وطن کو عید الوطنی (یومِ آزادی) مبارک ہو 🇵🇰اللّٰہ پاک شہداء پاکستان کے درجات بلند فرمائے، آمینشکریہ پاکستان🇵🇰
13/08/2023

اہل وطن کو عید الوطنی (یومِ آزادی) مبارک ہو 🇵🇰
اللّٰہ پاک شہداء پاکستان کے درجات بلند فرمائے، آمین
شکریہ پاکستان🇵🇰

میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسےخزاں سے تجھ کو بچا کر رکھوںبہار تجھ پہ نثار کر دوں 🇵🇰🇵🇰
13/08/2023

میرے وطن میرے بس میں ہو تو
تیری حفاظت کروں میں ایسے
خزاں سے تجھ کو بچا کر رکھوں
بہار تجھ پہ نثار کر دوں 🇵🇰🇵🇰

میری پہچان پاکستان 🇵🇰
11/08/2023

میری پہچان پاکستان 🇵🇰

عید مبارک ❤️
20/07/2021

عید مبارک ❤️

https://youtu.be/HyzACVMYwoc
25/05/2021

https://youtu.be/HyzACVMYwoc

Ali Aa Ja Ali Aa JaShahbaz Hussain Fayyaz Hussain Qawwal baddomalhi walayNew Manqabat Qawwali Mola Ali A.SLive Mehfil-e-Sama at LahoreLive Qawwali concert ...

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashraf Ajmeri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share