Dr. Jaffar Irfan Official

Dr. Jaffar Irfan Official حقیر سا کیمیا گر ہوں میں۔۔۔
ادنی سا ایک شاعر ہوں میں۔۔۔
نام سے عرفان ہوں۔۔۔۔
نام سے جعفر ہوں میں۔۔۔

16/04/2025
25/02/2025

گورنمنٹ ہائ سکول تلوکر۔۔۔ میرا تعارف پچھلے بارہ برس سے جس ادارے سے ہے میں آج اسی سکول کے انفراسٹرکچر و تعلیمی نظام بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہوں۔۔۔
زیریں ویڈیو سکول میں موجود ایک بنجر و ویران میدان کو خوبصورت سر سبز پلاٹ میں بدلنے کی ھے۔۔۔ اس کے لیے ہمیں 8 ماہ لگے ہیں الحمدوللہ یہ بنجر پلاٹ اب سرسبز ہو چکا ھے جسے دن کے کسی لمحے بھی دیکھ کر مجھ سمیت تمام سٹاف و طلبا کو مثبت سوچ ملتی ھے۔۔۔یہ ایک مرحلہ وار عمل سے ہوا جس میں،
پلاٹ کو ہل لگایا گیا۔
جگہ نرم کی گئ۔
پانی چھوڑا گیا۔
گوبر گرین کھاد لگائ گئ۔
ہل چلایا گیا تا کہ مٹی و گوبر مکس اور یکجان ہو سکیں۔
پلاٹ کے کونوں میں چار دائرے لگاۓ گۓ۔
پلاٹ کے مرکزی حصہ میں اینٹوں سے ایک بڑا ستارہ بنایا گیا۔
ان سب میں بھی پودے لگاۓ گۓ۔
پلاٹ کے عین مرکز میں ایک پانی کا فوارہ لگایا گیا۔
گھاس باترتیب انداز میں لگائ گئ۔
باقاعدگی سے پانی لگایا گیا اور دیکھ بھال کی گئ۔
یقینن درخت و پودے ہی ہماری صحت و شادمانی کا ایک راز ہیں۔۔۔۔ملاحظہ فرمائیں یہ ایک سرکاری سکول ھے جو اب یکسر بدل چکا ھے۔۔۔
ڈاکٹر جعفر عرفان

27/02/2024

Koi bataa aaey mery us MEHBOOB SAJJAN ko...
k us haseen, dilnasheen muskuraahat py...
bl k us k qadmon ki ek hee aahat py...
Complete Nazam

10/01/2024

اختلاف

08/01/2024

لازوال وجود 🖋 (Complete)

31/12/2023

ہوئے جاتے ہیں ہم اجنبی،پرائے اور مہماں وغیرہ💔

28/12/2023

December (Full Ghazal)

27/12/2023

باقی ہے🥀

20/12/2023

سگریٹ اور شام 🥀

18/12/2023

یہ آنکھ میری دیکھی بھالی ہے🖋

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Jaffar Irfan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category