PK Life Style

PK Life Style Sallam Friends, Create a Page for Show the Different Life Style and Entertainment، & Much more for U
(1)

Pk Life Style a Best All about Arts and Entertainment and Interesting Video Editor Page, U want to like

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️اللہ تعالیٰ عزوجل اپنے نام کے صدقے ہم سب کی "دنیا و آخرت" کی خطائیں اور گناہوں کی بخشش ...
21/09/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

اللہ تعالیٰ عزوجل اپنے نام کے صدقے ہم سب کی "دنیا و آخرت" کی خطائیں اور گناہوں کی بخشش فرمائے. آمین

Everyone PK Life Style
























20/09/2023

(خالی جگہ پر کریں)
لا الہ الا اللہ_______رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم. 💖

05/09/2023
04/09/2023

ہوشیار ⁦⚠️⁩۔۔۔ اپنے گھروں کی اور گھروں کے باہر لگی اشیاء کی حفاظت کریں حالات خراب ہیں جس کے ہاتھ جو چیز لگے گی وہ اسی طرح اڑا کر لے جائے گا....! 😱😮

Everyone PK Life Style Manzar-e-Pakistan







30/08/2023

زندگی کا دوسرا رُخ...... 😱
(The Other Side of life 💓)
کیا آپ یقین کریں گے.
یہ ویڈیو خاص کر ان لڑکیوں (ماؤں، بہنوں) کے لیے ہے جو اپنی زندگی سے نا خوش، بیزار، نا امید، تنگ، عاجز ( نعوذ باللہ، یہ سب نا شکری کی علامت ہیں) وغیرہ وغیرہ ہیں.
اب یہ #لڑکی یا #عورت جو سمجھیں، تسلسل کے ساتھ ایسے ہی نہایت کٹھن اور مشکل زندگی گزار رہی ہے اور وہ بھی اپنے خاندان کے ساتھ. اور یہ اس کا روزآنہ کا معمول ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میں نے یہ جانا کہ
"زندگی چاہے جتنی کٹھن اور خطرناک راستوں پر لیے آئے۔۔۔ اگر آپ کے اندر ایمان، حوصلہ، ہمت، قوت، برداشت اور کچھ بھی کر گزرنے کی نیک سوچ ہے تو آپ ہر چیلنج کو عبور اور سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں جو زندگی میں آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں.... ہمیں بھی اپنے ایمان اور اللہ تعالیٰ عزوجل پر پختہ توکل کے ساتھ اپنی زندگی کی منزلوں کو عبور کرنا چاہیے۔
کیا آپ کی زندگی میں کبھی ایسا مشکل وقت ایک بار بھی آیا ہے، جس سے یہ عورت روزآنہ عبور کرتی ہے.....؟
کمنٹ میں ضرور بتائیے۔

Everyone Following PK Life Style Manzar-e-Pakistan Pakistan Pakistan Tehreek-e-Insaf Daily Pakistan China Daily People's Daily, China Islam Fawzy Pakistan Air Force Pakistan Navy Pakistan State Oil ARY News Geo News Urdu Lifestyle Stores

#صبر

30/08/2023

ہوشیار ⁦⚠️⁩ ہوشیار⁦⚠️⁩ ہوشیار⁦ ⚠️⁩
کاروباری حضرات ایسے لوٹیروں سے ہوشیار رہیں..!

Address

Street No 1, Mianwali Road
Khushab
41000

Telephone

+923017068474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Life Style posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share