Photo video

Photo video entertainment center

23/05/2023
31/03/2023

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پھین میں تقریب تقسیم انعامات و سالانہ نتائج 2023ء
تقریب میں بچوں کے والدین اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
ادارہ ہذا کے صدرمعلم جناب ظہیر نسیم نے نتائج کا اعلان کیا اور پوزیشنز ہولڈر طلباء وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا
مقامی احباب نے ادارہ کی تعلیمی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور عوام علاقہ نے حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ بھی کیا کہ ادارہ ہذا میں سٹاف کی کمی کو فوری پورا کیاجائے ۔

Address

Khuiratta

Telephone

+923119746977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photo video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Photo video:

Shortcuts

Share