Mr.X420

Mr.X420 Sports
4k videos
4k status
poetry 4k videos
News
politics update

اگر خنزیر اور کتے خوشیاں مناتے دکھاٸی دیں تو سمجھ لو شیر مارا گیا ہے...
29/09/2024

اگر خنزیر اور کتے خوشیاں مناتے دکھاٸی دیں تو سمجھ لو شیر مارا گیا ہے...

پاکستان عام انسان کے لیے ایک جہنم بنا ہو ہے پاکستان کا ہر ادارہ پاکستانی لوگو کو نوچ نوچ کہا رہا ہے 😔
21/09/2024

پاکستان عام انسان کے لیے ایک جہنم بنا ہو ہے پاکستان کا ہر ادارہ پاکستانی لوگو کو نوچ نوچ کہا رہا ہے 😔

11/04/2024

شودر کو برہمن کے گھر گھسنے کی جرات کیسے ہوئی!

‏👧 اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ 🐆 یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچ...
08/04/2024

‏👧 اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔
🐆 یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے دوستی ہے۔۔۔۔
❤️ محبت وہ واحد زبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں ۔۔ اور جانور بھی محبت کا جواب محبت سے دیتے ہیں اور نہ جانے وہ کیسے انسان ہوتے ہیں جو محبت کے بدلے میں محبت کرنے والوں کو اذیت،آنسو اور آہیں دے جاتے ہیں🫥

میرے نرم لہجے کے قابِل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ ۔ 💯🥀🤍
02/11/2023

میرے نرم لہجے کے قابِل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ ۔ 💯🥀🤍

19/08/2023

تو ہین صحابہ بل پاس کروانے اور مقدسات بنوانے کے لیے 15 سے 25 کروڑ دیے گئے
شاھد خاقان عباسی ۔۔

11/07/2023

اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مارنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟🙏🙏

02/07/2023

عقل کے اندھو 9 مئ سے بڑا سانحہ قرآن پاک والا سانحہ ہے۔۔۔کوئی مذمت کوئی احتجاج کوئی پریس کانفرنس ۔۔۔۔سویڈن کا سفارتخانہ کب بند کروا رہے ہو۔۔۔۔؟؟ تھوڑی سی بھی شرم اور ایمان باقی ہے تو کچھ تو بولو۔۔۔۔۔۔۔اسلام اور دین کی بے حرمتی پر خاموش رہنے والو تمھارے دن گنے جا چکے ہیں۔۔۔۔ایمان سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔😥😥😥😡😡😡

Address

Khanpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.X420 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share