Faraz Writes

Faraz Writes Words from the heart. Thoughts on life, society & emotions — through the lens of Faraz.

Huge drop in oil prices, time to pass the savings to the people
15/06/2026

Huge drop in oil prices, time to pass the savings to the people

بہزاد لکھنوییا محمد تمنائے کون و مکاںہوں ہزاروں درود و سلام آپ پراے مراد زماں حسرت دو جہاںہوں ہزاروں درود و سلام آپ پرآپ...
01/06/2026

بہزاد لکھنوی

یا محمد تمنائے کون و مکاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر
اے مراد زماں حسرت دو جہاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

آپ شمس الضحیٰ آپ بدرالدجیٰ
آپ کیف الوریٰ آپ نور الہدیٰ
نور بخش جہاں تاب کون و مکاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

روح صدق و یقیں جان ایماں و دیں
راحت عارفیں رحمت عالمیں
دستگیر زماں شافع بے کساں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

مشعل سالکاں منزل عارفاں
حاصل ذاکراں نازش صادقاں
جان پیغمبراں خاتم مرسلاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

سب کے حاجت روا سب کے مشکل کشا
سب کے غم کی دوا سب کے دل کی صدا
اے دو عالم کے دل اے دو عالم کی جاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

کیجے بہزاد پر اک نگاہ کرم
اس کو رکھتا ہے بے تاب طیبہ کا غم
آپ کا نام ہے اس کے ورد زباں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر

27/05/2026
لیجیے صاحب! ہمارے ایک دSo Called   دانشوڑ فاروقی صاحب نے حدیقہ کیانی کی 53 سالہ عمر، جم (Gym) اور سائنسی "دارو" کا ایسا ...
17/05/2026

لیجیے صاحب! ہمارے ایک دSo Called دانشوڑ فاروقی صاحب نے حدیقہ کیانی کی 53 سالہ عمر، جم (Gym) اور سائنسی "دارو" کا ایسا پوسٹ مارٹم کیا کہ خود ان کے اپنے اندر کا چھپا ہوا بوڑھا حیوان بے نقاب ہو گیا۔ فاروقی صاحب فرماتے ہیں کہ حدیقہ اب "چائے خانے" کے قابل ہیں، گیسٹ ہاؤس کے نہیں، اور ان کی "پیکنگ" کھولنے پر صرف جھریاں ملیں گی۔ واہ فاروقی صاحب! مانا کہ آپ کا قلم تیز ہے، لیکن اس بار آپ کی سوچ چائے خانے کی پتی سے زیادہ کالی اور گھٹیا دکھائی دی۔
​آپ کو شکوہ ہے کہ حدیقہ کے چہرے اور آواز پر دکھ کے گہرے نقش ہیں اور وہ رونا دھونا ہی کریں گی، کیونکہ آپ کو تو "مٹکتی شوخی" والا معشوق چاہیے۔ سبحان اللہ! پچاس پار کر کے بھی آپ کو بیس سال کی شوخی کی تھرک چاہیے؟ حدیقہ کیانی ایک لیجنڈ ہیں، انہوں نے اپنے فن اور وقار کو جس طرح برقرار رکھا ہے، وہ آپ جیسے حسرت زدہ بابوں کی سمجھ سے باہر ہے۔ آپ نے حدیقہ کو انسان نہیں، دکان پر سجا ہوا کوئی "شو پیس" یا "پروڈکٹ" سمجھ لیا جس کی پیکنگ اور بناوٹ پر آپ کی رال ٹپک رہی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ حدیقہ کیانی کا یہ "آتش کدہ" دور بیٹھے آپ جیسے نام نہاد دانشوروں کو جلانے کے لیے کافی ہے۔
جب کچھ اور نہ بن پایا تو ​سب سے شرمناک منطق آپ نے قرآن پاک کی آیت کا سہارا لے کر بنائی کہ حدیقہ اب حجاب ترک کر سکتی ہیں، اس لیے وہ آپ کے ساتھ چائے خانے پر دل کا حال کہنے کے "مطلب" کی ہیں۔ قرآنی احکامات کا ایسا غلیظ اور رومانوی موڑ؟ اللہ نے وہ رخصت جنسی کشش ختم ہونے پر دی ہے، اس لیے نہیں کہ آپ حدیقہ کو چائے خانے لے جا کر اپنی دبی ہوئی رومانوی حسرتیں پوری کریں۔
​مجھے نہیں پتہ آپکو کیا تکلیف گزری حدیقہ کیانی سے کہ آپکے اندر کا منحوس انسان باھر نکل آیا ۔۔لیکن ایک بات یاد رکھئے گا وجہ جو بھی چاند پہ تھوکو گے تو اپنے آپ کو ھی گندہ پاو گے ۔
​فاروقی صاحب! حدیقہ کیانی پر جملے کسنا بند کیجیے، آئینہ دیکھیے اور حقیقت کی دنیا میں واپس آئیے۔ اگلی بار چائے خانے جائیں تو کڑک چائے پیجیے گا تاکہ دماغ کے خلیے جاگیں اور عورت کو "پیکنگ" سمجھنے کی یہ سستی اور بیمار ذہنیت دور ہو سکے۔
حدیقہ تو اپنے وقار کے ساتھ چمکتی رہے گی، آپ اپنی اس جلن کا علاج ڈھونڈیں!

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

During COVID-19, when the entire world shut down, Pakistan kept businesses open.During the Iran-US tensions, when the re...
09/05/2026

During COVID-19, when the entire world shut down, Pakistan kept businesses open.
During the Iran-US tensions, when the rest of the world continued business as usual, Pakistan chose to close.

Vision Matters ..

*Better Half*🥰❤️🌹😜😜Mr. Tanveer retired and received a large retirement amount. He deposited Rs 30 lakhs in a joint accou...
06/05/2026

*Better Half*

🥰❤️🌹😜😜

Mr. Tanveer retired and received a large retirement amount. He deposited Rs 30 lakhs in a joint account with his wife and even *shared the ATM card PIN with her.*

One day, he stepped out for an hour for some work and suddenly realized that he had forgotten his phone at home. He rushed back and was relieved to find it lying on the sofa.

As he sat down, he asked his wife, "Did anyone call..?"
She replied, "Yes, the Bank called, asking to update the joint account details."

Mr. Tanveer started sweating and collapsed onto the sofa in panic... "*Did you give them the OTP?"* he asked anxiously.

His wife calmly said, "Yes, the bank manager himself had called me, so I gave it to him."

Mr. Tanveer almost fainted. He quickly checked his bank balance on his phone. The Rs 30 lakhs were still there...

With a sigh of relief, he asked, "What OTP did you give?"

His wife innocently replied... *"The OTP I got was 4042. Since it's a joint account, so I gave my half of the OTP — 2021."*
🥰😜😜😜😜

Mr. Tanveer felt like he had just come back to life.

No wonder a wife is called... *'better half'*

Har koi samajhdaar nahi hota…kuch log sirf khamosh ho jaate hain,taake rishton ka shor kam ho jaye.
03/05/2026

Har koi samajhdaar nahi hota…
kuch log sirf khamosh ho jaate hain,
taake rishton ka shor kam ho jaye.

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category