MMA Online Mart

MMA Online Mart The only shop of Fancy colorful Fishes, Aquariums and Bowls in Khanewal.

The only Shop in Khanewal for fancy colorful fishes, fish Aquariums, fish bowls, fish food and all about for fish lovers.

Colorful Fishes in KhanewalFancy Fishes in Khanewal Fancy Fish Shop in Khanewal. Fish Aquriums Shop in Khanewal.Fish Bow...
26/02/2025

Colorful Fishes in Khanewal
Fancy Fishes in Khanewal

Fancy Fish Shop in Khanewal.
Fish Aquriums Shop in Khanewal.
Fish Bowls Shop in Khanewal.
Fish Aqurium Filters
Foish Aqurium Pumps in Khanewal.
Colorful Stones for Fish Aquirums.
Artficial Plants for Fish Aquriums.
Fancy Fih Medicines.
Fancy Fish Trolly Stands.
Fish Aquriums Lights

 Fancy FishFish bowlsFish Aquariums Fish Food and Accessories
25/02/2025


Fancy Fish
Fish bowls
Fish Aquariums
Fish Food and Accessories

10/06/2024
گوگل اتنا طاقتور ہے کہ وہ دوسرے سرچ سسٹم کو ہم سے "چھپاتا" ہے۔ ہم صرف ان میں سے اکثر کے وجود کو نہیں جانتے۔دریں اثنا، دن...
06/05/2024

گوگل اتنا طاقتور ہے کہ وہ دوسرے سرچ سسٹم کو ہم سے "چھپاتا" ہے۔ ہم صرف ان میں سے اکثر کے وجود کو نہیں جانتے۔
دریں اثنا، دنیا میں اب بھی بہترین تلاش کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو کتابوں، سائنس اور دیگر سمارٹ معلومات میں مہارت رکھتے ہیں۔
ان سائٹس کی فہرست رکھیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا۔
www.refseek.com - تعلیمی وسائل کی تلاش۔ ایک ارب سے زیادہ ذرائع: انسائیکلوپیڈیا، مونوگرافی، رسالے۔
www.worldcat.org - دنیا بھر کی 20 ہزار لائبریریوں کے مواد کی تلاش۔ معلوم کریں کہ آپ کی ضرورت کی قریب ترین نایاب کتاب کہاں ہے۔
https://link.springer.com - 10 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات تک رسائی: کتابیں، مضامین، تحقیقی پروٹوکول۔
www.bioline.org.br ترقی پذیر ممالک میں شائع ہونے والے سائنسی بائیو سائنس جرنلز کی ایک لائبریری ہے۔
http://repec.org - 102 ممالک کے رضاکاروں نے معاشیات اور متعلقہ سائنس پر تقریباً 4 ملین اشاعتیں جمع کی ہیں۔
www.science.gov 2200+ سائنسی سائٹس پر ایک امریکی ریاستی سرچ انجن ہے۔ 200 ملین سے زیادہ مضامین کی ترتیب دی گئی ہے۔
www.base-search.net اکیڈمک اسٹڈیز ٹیکسٹس پر سب سے طاقتور ریسرچز میں سے ایک ہے۔ 100 ملین سے زیادہ سائنسی دستاویزات، ان میں سے 70% مفت ہیں۔

(*copied from fb )

06/05/2024

Cham Cham Cham - Chaar anay ki chaaliya
8 anay k paan - Chal mere ghoray Hindustan
Hindustan ki pehli gali - Jis mein rehta tha Shaukat Ali
Shaukat Ali ko goli lagi - Tou sari dunya ronay lagi
Rotay rotay bhook lagi - Khalo beta moongphali
Moongphali mein Dana nahi - Hum tumhare nana nahi
Nana gaye Dilli - Dilli se laye billi
Billi k do bachay - Allah mian sachay
Sachay sachay jayeingay - Bhai ki dulhan layeingay
Bhai ki dulhan kali - Saw saw Nakhron wali
Ek nakhra toot gaya, Bhai Ka moo sooj gaya See less

03/05/2024

انڈہ فرائی کرنے کا درست طریقہ

،،تصویر ادھوری رہتی ہے ! رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی ...
15/03/2024

،،تصویر ادھوری رہتی ہے !
رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے
کہیں نہ کہیں اس میں موجود کمی اور کجی کی ٹیڑھ ہمیں چھبتی ضرور ہے ۔
مارچ کے آغاز میں بھارت میں دنیا کی مہنگی ترین پری ویڈنگ تقریبات نے پوری دنیا میں ایک تہلکہ مچادیا۔
پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی اس کا کافی چرچا رہا۔
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین کاروباری اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں گیارویں نمبر پر ہیں وہ ریلائنس گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں.
اس تقریب میں مہمانوں کو ڈھائی ہزار ڈشز ناشتے ،ظہرانے ۔شام۔کی چائے عشائیے اور مڈںائٹ ڈنر کے طور پر پیش کی گئیں
فلم انڈسٹری کے تمام سپر سٹار تقریب میں ناچتے دکھائی دئیے۔
دنیا بھر سے نامور گلیمرس شخصیات کی موجودگی کی چکاچوند کے باوجود اس تقریب کا مرکز نگاہ دولہا اننت امبانی تھے
تقریب کے دولہا اننت مبانی اس وجہ سے بھی خبروں کا موضوع رہے کہ وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں۔ جس میں وزن بے تحاشہ بڑھ جاتا ہے۔
اننت امبانی کو شدید قسم کا دمے کا مرض لاحق ہے جس کا علاج عام دوائیوں سے ممکن نہیں ۔سو علاج کے لیے اسے سٹیرائیڈز دئیے جاتے رہے ہیں ۔ان میں سٹیرائیڈز کی ایک قسم کارٹیکو سٹیرائیڈز تھی سٹرائیڈز کی یہ قسم وزن بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔
اس سے انسان کی بھوک بے تحاشہ بڑھ جاتی ہے اتنی کہ وہ ہاتھی کی طرح کئی افراد کا کھانا اپنے پیٹ میں انڈیلنے لگتا ہے ۔
اسے قدرت کی ستم ظریفی کہیے کہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے مالک مکیش امبانی کا لاڈلا اور چھوٹا بیٹا ایک ایسی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سٹیرائڈز کی تباہی کے سوا اور کوئی راستہ نہیں تھا
اس کے بیٹے کو ہاتھیوں سے لگاؤ ہوا تو مکیش امبانی نے ایکڑوں پر پھیلا ہوا ہاتھیوں کا ایک سفاری پارک بنادیا ۔اس سفاری پارک میں بیمار ہاتھیوں کے اسپتال ،تفریح گاہوں ،سپا اور مالش کا انتظام ہے ۔خشک میوہ جات سے بھرے ہوئے سینکڑوں لڈو روزانہ ہاتھیوں کو کھلا دیے جاتے ہیں۔
یہ صرف مکیش امبانی کے اپنے بیمار بیٹے کے ساتھ لاڈ کی ایک جھلک ہے۔
مگر وہ اپنی تمام تر دولت کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ایک دن نہیں خرید سکا۔
اننت امبانی نے تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے سامنے اپنے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ میں نے کانٹوں کے راستوں پر چل کر زندگی گزاری ہے
اس کا اشارہ اپنی خوفناک بیماری کی طرف تھا اس نے کہا کہ میں بچپن ہی سے ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس میں میری والدین نے میرا بہت ساتھ دیا۔
جب اننت امبانی یہ باتیں کر رہا تھا تو کیمرے نے ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چہرے کو زوم کیا اس کے گہرے سانولے رنگ میں ڈوبے
خدو خال تکلیف سے پگھل رہے تھے اور آنکھوں سے آنسو رواں تھے
تکلیف اور بے بسی کے آنسو کہ وہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ہوا ایک دن نہیں خرید سکا۔
رب نے دنیا ایسی ہی بنائی ہے کہ تصویر ادھوری رہتی ہے ۔اسی ادھورے پن میں ہمیں اس ذات کا عکس دکھائی دیتا ہے جو مکمل ہے!
سو آئیں مکیش امبانی کی دولت پر رشک کرنے کی بجائے اپنی زندگی کی ادھوری تصویر پر اپنے رب کا شکر ادا کریں
جہاں ہیں جیسے ہیں خوش رہیں۔۔۔ خوشیاں بانٹیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔

💥پشاوری گول چپل ❤️‍🔥کا نیا بہترین ڈیزائن .بلیک کلرکے ساتھ صرف  *Rs.2250/-* /🛒-فری  🆓 ہوم 🏠 ڈلیوری  🚚 کی سہولت کے ساتھ......
14/03/2024

💥پشاوری گول چپل ❤️‍🔥کا نیا بہترین ڈیزائن .
بلیک کلرکے ساتھ صرف *Rs.2250/-* /🛒-فری 🆓 ہوم 🏠 ڈلیوری 🚚 کی سہولت کے ساتھ....
For Order Plz Contact at 03156222393
10:00 am to 11 :00 pm

Address

Imam Bargah Road, Blok 15, Near Kabotor Chowk
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 15:30 - 22:30
Tuesday 15:30 - 22:30
Wednesday 15:30 - 22:30
Thursday 15:30 - 22:30
Friday 15:00 - 22:30
Saturday 15:30 - 22:30
Sunday 12:30 - 22:30

Telephone

+923156222393

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMA Online Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category