Mahar Nadeem Ambrana

Mahar Nadeem Ambrana Entertainment center

18/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

27/10/2025
☺️☺️😞🔗🙎👍
27/10/2025

☺️☺️😞🔗🙎👍

29/03/2025

معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......

جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"

28/03/2025

جب آپ اکیلے ہوتے ہیں، تو ہر طرف خوشحال جوڑے ہی نظر آتے ہیں،
اور جب آپ شادی شدہ ہوتے ہیں، تو ہر جگہ خوشحال غیر شادی شدہ لوگ دکھائی دیتے ہیں۔

جارج برنارڈ شا

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب کر لینابیمار دل کی علامت ہے۔لہذا معاف کرنا سیکھیں،...
27/03/2025

باتوں کو برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب کر لینابیمار دل کی علامت ہے۔

لہذا معاف کرنا سیکھیں، تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں، بانٹنا سیکھئے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھیں، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھیں، تا کہ آپ سے محبت کی جائے۔

26/03/2025

╔══••✾•✧✦✧•✾••══╗
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
╚══••✾•✧✦✧•✾••══╝

╭┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈╮
اَلسَّــلَامُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
╰┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈┈╯

❀◕ ‿ ◕❀ ═══════════ ❀◕ ‿ ◕❀

🌸✨ اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے، لیکن اچھے اخلاق اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے۔ ✨🌸

💖 اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اخلاق اور اچھے سلوک کو لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے، ہمیں ایک دوسرے کا دکھ سُکھ اور خوشیاں آپس میں بانٹنے کی توفیق دے۔ 💖

╔═══════ ஜ۩۞۩ஜ ═══════╗
🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
╚═══════ ஜ۩۞۩ஜ ═══════╝

❀◕ ‿ ◕❀ ═══════════ ❀◕ ‿ ◕❀

26/03/2025

╔══════════════════❀✿❀══════════════════╗

✨ عمدہ نصیحت! ✨

┏━━━━━━━━━༻❁༺━━━━━━━━━┓

برخوردار! ❣️
نیکی کرنا کافی نہیں ✨ جب تک نیکی تمہاری پہچان نہ بن جائے۔
❀ نیکی تمہاری پہچان ہو گی تو ❀
ایسا آدمی بھی تم سے نیک گمان اور نیک امید رکھے گا
جس سے تم نے کبھی نیکی نہ کی ہو۔

❖━━━✦❖✦━━━❖

اور یہ بات اس سے کہیں بہتر ہے کہ برائی تمہاری پہچان ہو،
اور ایسا آدمی بھی تم سے خائف رہے
جس سے تم نے کبھی بدی نہ کی ہو۔

╰┈➤ کیا تم نے کبھی دیکھا نہیں؟
⚡ سانپ اور بچھو کو وہ شخص بھی مارنے کو دوڑتا ہے
جسے کسی سانپ اور کسی بچھو نے کبھی نہ ڈسا ہو! 🦂🐍

┗━━━━━━━━━༻❁༺━━━━━━━━━┛

╚══════════════════❀✿❀══════════════════╝

26/03/2025

_*`محـــــّْ͢ـــبت`*_ 🥺❤‍🩹

_*مَن پسند شخص میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے فقط کچھ دیر بات کرنے سے ساری اُداسی اور تھکن دور ہوجاتی ہے☹️🫠🌸🥹💯*_

Address

Khanewal

Telephone

+923039581022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Nadeem Ambrana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share