79/10-R Khanewal Offical

79/10-R Khanewal Offical Share Your View for welfare of 79/10-R and We will acknowledge and spread your message to People of 79/10-R

الحمداللہ آج جامع مسجد غوثیہ میں بارہ ربیع الاول کے جلوس اور ماہ ربیع الاول کی میلاد شریف اور مرکزی میلاد کمیٹی کے انعقا...
18/08/2026

الحمداللہ آج جامع مسجد غوثیہ میں بارہ ربیع الاول کے جلوس اور ماہ ربیع الاول کی میلاد شریف اور مرکزی میلاد کمیٹی کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت ھوئی گاؤں میں جو عاشقان رسول مسجدوں میں اور گھروں میں محفل سجاتے ھیں وہ گروپ میں تاریخ اور دن یا محفل کا اشتھار لازمی سنڈ کریں میلاد کمیٹی آپ سے محفل میں مینجمنٹ کے حوالے سےتعاون فرمائے گی

الحمدللہ! 14 اگست کے موقع پر زین اکیڈمی کی جانب سے 79/10R میں 79 پودے لگانے کی خصوصی شجرکاری مہم جاری ہے۔ 🌳🇵🇰پاکستان کے ...
14/08/2026

الحمدللہ! 14 اگست کے موقع پر زین اکیڈمی کی جانب سے 79/10R میں 79 پودے لگانے کی خصوصی شجرکاری مہم جاری ہے۔ 🌳🇵🇰
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کو شجرکاری کے خوبصورت پیغام کے ساتھ مناتے ہوئے ہمارا عزم ہے کہ 79/10R کو مزید سرسبز، صاف اور خوبصورت بنایا جائے۔ 💚🌱
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026
🌱 زین اکیڈمی کی شجرکاری مہم — آٹھواں روز 🌱الحمدللہ! 🤲آج شجرکاری مہم کے آٹھویں روز بھی ہمارے گاؤں کے نوجوانوں اور بچوں نے...
10/08/2026

🌱 زین اکیڈمی کی شجرکاری مہم — آٹھواں روز 🌱

الحمدللہ! 🤲
آج شجرکاری مہم کے آٹھویں روز بھی ہمارے گاؤں کے نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ 🌳

کوئی پودا لگا رہا ہے، کوئی زمین تیار کر رہا ہے اور کوئی ان ننھے پودوں کی حفاظت کی ذمہ داری اٹھا رہا ہے۔ یہی چھوٹی چھوٹی کوششیں ان شاء اللہ آنے والے وقت میں ہمارے گاؤں کو سرسبز، خوبصورت اور صحت مند بنائیں گی۔ 💚

خصوصاً ہمارے نوجوانوں اور بچوں کا یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ آج لگایا گیا ایک پودا، آنے والی نسلوں کے لیے سایہ اور صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

🤲 اللہ پاک اس کوشش کو قبول فرمائے، تمام پودوں کو پروان چڑھائے اور ہمارے گاؤں میں محبت، اتفاق اور خدمت کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

📍 Chak 79/10-R
📷 مزید سرگرمیوں کے لیے ہمارا page: Chak79kwl

🏆🔥 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🔥🏆ایم سی سی 79/10R نے وجھیا والا 67/15L میں بڑا ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا! 🏏💥الحمدللہ! ایم سی ...
09/08/2026

🏆🔥 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🔥🏆

ایم سی سی 79/10R نے وجھیا والا 67/15L میں بڑا ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا! 🏏💥

الحمدللہ! ایم سی سی 79 نے لگاتار 3 فائنل جیت کر چک 79/10R کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 🏆❤️

🎉 مبارک ہو ایم سی سی 79!
🎊 مبارک ہو چک 79/10R!

محترم جناب راؤ تسلیم راجپوت صاحب نے زین اکیڈمی کی شجرکاری مہم میں اپنی نگرانی میں پودا لگایا۔ 🌱🌳اللہ پاک آپ کو صحت و سلا...
09/08/2026

محترم جناب راؤ تسلیم راجپوت صاحب نے زین اکیڈمی کی شجرکاری مہم میں اپنی نگرانی میں پودا لگایا۔ 🌱🌳
اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚

Address

Chak # 79/10-R
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 79/10-R Khanewal Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share