23/04/2021
اسلام وعلیکم
کیا آپ بے روزگار ہیں اگر ہیں تو اس پوسٹ کوغور سے پڑھیں
میں آپ کو ایک ایسے ادارے کے بارے میں بتاتی ہوں جو کے آپ کو دو ماہ کام سیکھانے کے بعد نوکری بھی دیں گے اور تنخواہ 25000 روپے یہ صرف خانیوال کے لوگوں کے لیے ہے کام سیکھنے بعد نوکری کی گارنٹی ہے ۔ یہ کوئی آنلائن کام نہیں ہے ۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے ڈینٹل آرٹس ورک
جس کے ہم آپ سے چارج کریں گے ایڈمیشن فیس 1000 روپے اور ماہانہ فیس 3460 روپے دو ماہ کا کورس مکمل ہونے کے بعد جاب بھی دیں گے آپ کو ہماری لیب میں اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام رابطہ نمبر اور ایڈریس اس نمبر پر واٹس ایپ کر دے رمضان کے بعد ایڈمیشن اور کلاسز سٹارٹ کی جائینگی ۔ مزید معلومات کے لئے ہمارا پیج وزٹ کریں