Shoukat ali naqasbandi

Shoukat ali naqasbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoukat ali naqasbandi, Arts and entertainment, Kasur.

27/08/2026

❤️👈قصور: برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ و پنجابی زبان کے معروف شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سعد وسیم شیخ،ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری،ایم پی اے چوہدری الیاس گجر و دیگر شخصیات کی شرکت

❤️👈 رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

23/08/2026

❤️👈قصور:وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید پیر عمران احمد شاہ ولی کی دربار حضرت خواجہ دائم الحضوری قصوری میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس، میں شرکت سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری، علماء،شہریوں، صحافیوں اور معزز شخصیات کی شرکت

❤️👈 رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

22/08/2026

❤️👈 قصور:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی زیرِ صدارت حلقہ پی پی 179 میں جاری و نئی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

❤️👈 رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

14/08/2026

❤️👈قصور: جشنِ آزادی کے موقع پر گنڈا سنگھ بارڈر پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور ملی جذبے سے سرشار پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

❤️👈رپورٹ: شوکت نقشبندی، نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

08/08/2026

❤️👈ملک بھر کی طرح قصور میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں قصور شہر بھر میں جگہ جگہ سبز ہلالی پرچم رنگ برنگے بیجز والے سٹال سجے ہوئے ہیں شہری مہنگائی کی پرواہ کیے بغیر بچوں کے لیے جشن آزادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں

❤️👈قصور سے دیکھتے نمائندہ پی ٹی وی نیوز شوکت نقشبندی یہ رپورٹ

👈👈قصور:ڈھنگ شاہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے   2 افراد جاں بحق، 3 زخمی 👈👈رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور
25/07/2026

👈👈قصور:ڈھنگ شاہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

👈👈رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

06/07/2026

👈👈صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، جرنلسٹ پروٹیکشن بل کی منظوری خوش آئند الحاج شوکت نقشبندی نمائندہ PTV نیوز، چیئرمین پریس کلب قصور کا تقریب سے خطاب

06/07/2026

❤️❤️قصور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کا افتتاح

❤️❤️ رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

👈👈قصور:یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس سادات منزل سے برآمد امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہوگا 👈👈قصور:رپورٹ شوکت نقشبندی نما...
26/06/2026

👈👈قصور:یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس سادات منزل سے برآمد امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہوگا

👈👈قصور:رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

06/05/2026

❤️👈قصور:معرکہ حق میں کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پرالمدکز اسلامی دربار بابا عارف شاہ کوٹ علی گڑھ قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد تقریب میں عظیم مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان چیئرمین وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان،مفتی لیاقت علی قادری،پیر مفتی ارشاد علی قادری ڈسٹرکٹ خطیب دربار بابا بلھے شاہ،ڈاکٹر عطاء مرتضی بہادر،،سادات کرام،علماء کرام،مشائخ عظام،شہریوں،وکلاء، میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی

👈❤️رپورٹ شوکت نقشبندی نمائندہ پی ٹی وی نیوز قصور

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat ali naqasbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share