Molana Masood Nqd

Molana Masood Nqd Is channel par aap ko Quran o Hadith ki roshni mein Islamic maloomat di jati hain.

Namaz ka tareeqa, Roza, Zakat, Nikah o Talaq ke masail, Deeni sawalat ke jawabat, Khwabon ki tabeer aur Islahi bayanat yahan share kiye jate hain.
03044555964

21/06/2026

online nikah, online nikah in islam, nikah ka tareeqa, islamic bayan, nikah masla, m***i tariq masood, islamic shorts, nikah rules, online marriage, islamic knowledge, viral islamic video, nikah ka hukum, shadi






SEO Tags:

19/06/2026

17/06/2026




















14/06/2026

انتھائی اہم۔مسئلہ لازمی سماعت فرمائیں
بیٹی کے شہوت کے ساتھ اپنے والد کی شرم گاہ کو بلاحائل دیکھنے سے حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے، البتہ صرف شہوت کا شک ہونے سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوتی، بلکہ موقع محل، قرائن اور حالات کو دیکھ کر یا کسی اور ذریعے سے اگر والد کو یقین آجائے کہ بیٹی نے شہوت کے ساتھ دیکھا ہے اور باپ اس بات کی تصدیق کردے تو حرمتِ مصاہرت ثابت ہونے کی وجہ سے والد پر اپنی بیوی (یعنی اس بیٹی کی ماں) ہمیشہ کے لیے حرام ہوجائے گی، لیکن اگر والد کو شہوت کا یقین یا غالب گمان نہ ہو، بلکہ غلطی سے نظر پڑنے کا غالب گمان ہو اور وہ شہوت کی تصدیق نہ کرے تو پھر حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوگی۔ کسی قریبی مستند دار الافتاء میں جاکر مفتی صاحب کو سارا واقعہ بتاکر حکم معلوم کرلینا چاہیے۔

سوال کا آخری حصہ کچھ مبہم ہے، بہرحال مرد کی شرم گاہ کے کسی بھی حصہ کو بلا حائل دیکھنے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجائے گی، لیکن اگر درمیان میں شلوار یا کپڑا حائل ہو تو کپڑے کے اوپر سے شرم گاہ کی وضع دیکھنے سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوگی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 33):

"وناظرة إلى ذكره .... والعبرة للشهوة عند المس والنظر لا بعدهما وحدها فيهما تحرك آلته أو زيادته به يفتى، وفي امرأة ونحو شيخ كبير تحرك قبله أو زيادته.

13/06/2026

مہر کی تین قسمیں

10/06/2026

10/06/2026

اللہ والوں کی صحبت ضرور اثر کرتی ہے
wasim akram hajj video ? ! saeed anwar bayan ? ! shoaib akhtar tablighi jamaat ! Tableeg jamat ? Nqb

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Masood Nqd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Molana Masood Nqd:

Share