Khalid ziyad

Call Directions Contact the establishment

Khalid ziyad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalid ziyad, Poet, Gali pathana wali, Kasur.

07/09/2026
Dedicated to "شان قصور شان پنجاب تجمل کلیم صاحب۔۔۔جنہاں دی بہت خدمت اے ساڈی ماں بولی زبان پنجابی دے وچ شاعری"کرن دی ۔الل...
28/05/2025

Dedicated to "شان قصور شان پنجاب تجمل کلیم صاحب۔۔۔جنہاں دی بہت خدمت اے ساڈی ماں بولی زبان پنجابی دے وچ شاعری"کرن دی ۔اللہ پاک اونہاں نو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرماۓ۔
خالد زیاد

نعرہ تکبیر۔اللہ اکبر
07/05/2025

نعرہ تکبیر۔اللہ اکبر

01/01/2025

میں جو سال بدلنے پہ رو پڑتا تھا
تیرے بدلنے کو کیسے جھیلا ہوگا
تیرے ہوتے ہوئے جن سے نہیں بنتی تھی
اب تیرے بعد انہیں کیسے جھیلا ہوگا

عشق مجھ سے تو اب نہیں ہوتاعشق ہو جائے تو دل دھڑکتا ہے دل دھڑکتا ہے یاد میں انکی یاد آئے تو دل مچلتا ہے دل مچلتا ہے دید ک...
10/12/2024

عشق مجھ سے تو اب نہیں ہوتا
عشق ہو جائے تو دل دھڑکتا ہے
دل دھڑکتا ہے یاد میں انکی
یاد آئے تو دل مچلتا ہے
دل مچلتا ہے دید کو انکی
دید نہ ہو تو ٹوٹتا ہے دل
دل جو ٹوٹے تو اشک بہتے ہیں
میں تو بالکل بھی اب نہیں روتا
عشق مجھ سے تو اب نہیں ہوتا
عشق مجھ سے تو اب نہیں ہوتا
Khalid ziyad

09/12/2024

دل بدل لیتے ہیں بات بدل لیتے ہیں
وقت آنے پہ لوگ اوقات بدل لیتے ہیں

نامراد کیسی چیز ہے دولت یارو
یہ جو آئے لوگ زات بدل لیتے ہیں

07/12/2024

رقیب پال تھے ہم کو تو کچھ خبر ہی نہ تھی
وہ خون پیتے گئے اور ہم پلاتے گئیے۔
ہمیں معلوم نہ دنیا کی حقیقتیں ہی زیاد
دوست سمجھ کر سبھی سے ہاتھ ملاتے گئے۔

07/11/2024

اب کے ایسے مراسم ہیں اس سے زیاد
سامنے آتا ہے تو یاد آتا ہے مجھے۔

Address

Gali Pathana Wali
Kasur
55050

Telephone

+923024334085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid ziyad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khalid ziyad:

Shortcuts

Share

Category