ھنڑ گھن مزے تبدیلی دے

ھنڑ گھن مزے تبدیلی دے ��

04/03/2026

!یران نے دبئی کو تو مندر کا گھنٹہ سمجھا ہوا ہے ہر دس منٹس بعد بجارہا ہے

20/12/2025

*ہم شعلوں پر چلنے والے ہیں🙌🔥*
*ہم ڈرتے نہیں چند انگاروں سے.....*💚

01/06/2025

2019 tea was fantastic check.
2025 rafale is plastic.
🤣🤣🤣🤣

12/05/2025

یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ دنیا کی بہترین فوج اور ایٹم بم رکھنے کے باوجود ہم بھیک مانگتے ہیں، حالانکہ ہم بھتہ بھی لے سکتے ہیں۔۔۔ 😂

10/05/2025
10/05/2025

‏پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی رخصت کیا.. اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 🥺🫣

07/05/2025

قوم رافیل طیاروں کا ملبہ اور انڈین پائلٹ کی لاشیں دیکھنے کی ضد نا کرے پلیز 🙏
اعتبار بھی کوئی چیز ہے😁

04/05/2025

شکر کرو جنگ نہیں ہوئی اگر ہوجاتی تو بجلی کے بلوں میں جنگ ٹیکس بھی ایڈ ہوجانا تھا

27/04/2025

بھارت اور ہندوستان
مل کر بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
یہ انڈیا کیا چیز ہے.😜

تا قیامت سئیں قائم علی شاہ۔۔

10/04/2025

گندم باندھنے والی رسی 250 روپے کلو
اور گندم 50 روپے کلو۔۔۔۔۔۔۔۔
شاباش کی مستحق ہے یہ حکومت اور اس کے چاہنے والے بھی۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھنڑ گھن مزے تبدیلی دے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category