Naveed Mehar

Naveed Mehar ‏مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اس دیار میں !
برسوں یہاں رہے ہیں ?

22/09/2024

عمران خان کے سچا ہونے کی یہی دلیل کافی کہ کےپی سے پہاڑ بھی لاہور آ گئے تھے ناچنے🤧😂🤣

31/08/2024

سٹوڈنٹس پاور نے بڑا کام کر دکھایا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر وزیر اعظم ہاؤس پہنچا دیا گیا ۔ارمی چیف کو ہٹایا گیا ۔شیرافضل مروت کو پنجاب کا وزیراعلی بنایا۔اور سٹوڈنٹس فیڈریشن نے پورے ملک ۔میں انقلاب لایا ۔لیکن بد قسمتی سے میری آنکھ کھل گئی

31/08/2024

آج 31 اگست ہے سٹوڈنٹ تحرک کی کوئی خبر ہو کسی دوست پاس

27/08/2024

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑئیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے
کے ساتھ مل کر روتا ہے۔

22/08/2024

اے مسئلہ سارا روٹی دا۔۔۔ 🥹
ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی باتیں کرنے والے یوتھیے 🤡 پانچ پانچ ہزار 💵 لے کر الٹے قدموں واپس بھاگ گئے 🏃‍♂️

22/08/2024

اسلام آباد ترنول جلسہ کروڑوں سٹوڈنٹس کے لیے جگہ کم پڑ جانے کی وجہ سے کینسل کرنا پڑا.
نچن آلیاں دے پُتر
آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے نئی لڑ سکدے نئی لڑ سکدے
🖐🏻🤣

20/08/2024
20/08/2024

کسی کی اصلیت اور اوقات سامنے آ جائے تو اسے بھی نعمت ہی سمجھے بعض تعلقات ختم ہو جانے پر زندگی کی نئی شروعات ہوتی ہے منافق رشتے داروں اور منافق دوستوں سے آوارہ کتا بہتر ہے جو منہ پر بھونکتا ہے پیٹھ پیچھے نہیں

07/08/2022

‏کون بُھولے گا وہ ایک سجدہ حُسین کا
‏خنجر تلے بھی سر نہ جُھکا حُسین کا
‏مِٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
‏قیامت تک رہے گا زمانہ حُسین کا

07/08/2022

‏یزید تیرا تخت و تاج ، دو گھڑی کا تھا۔!
ہے آج بھی دلوں پر، حکومت حُسین کی

لبیک یا حسین علیہ السلام ⁦❤️⁩

Address

Kasur

Telephone

+923016817794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Naveed Mehar:

Share