Poetry Lovers

Poetry Lovers Poetry Corner

قدیمی ضلع جھنگ  سے کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے،  ملنے والے مجسمے کے متعلق بدھ مذہب کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ “یہ...
20/10/2022

قدیمی ضلع جھنگ سے کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے، ملنے والے مجسمے کے متعلق بدھ مذہب کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ “یہ مرا نہیں ہے بلکہ اس نے خود کو کئی سو سالوں کے لئے سلا دیا ہے اور یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ جانور کی کھال میں لپٹے اس مجسمے کے پاس سے ایک تحریر بھی ملی ہے جو قدیم چائنز زبان میں ہے۔ ماہر آثار قدیمہ نے اس تحریر کو پڑھنے کے لیے چائنہ سے وفد بلوایا۔ جس نے تحریر پڑھ کر ترجمہ کیا۔۔۔۔

路准备好时来接我

ترجمہ کچھ یوں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

چیچہ وطنی جس دن ضلع بن گیا تو مجھے جگا دینا۔😁

23/03/2022

Like and Share

22/03/2022

میں کہتا پھرتا تھا لوگوں سے
میرا نام بدل دینا اگر وہ شخص بدلا 💔

18/03/2022

Ki dukh ay tu dsda q ni 🙂

16/01/2022

میں نے تمہیں منافقوں سے باہر نکالا تھا
پر جہاں کی ہو اینٹ، وہاں لگتی ضرور ہے🙂🔥

27/11/2021

Tag

  are awesome
23/11/2021

are awesome

‏ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہااور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا میں تھا
14/11/2021

‏ایک ہی شخص مصیبت میں مرے ساتھ رہا
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا میں تھا

کس کس کو صفائیاں دوںبس برا ہوں بات ختم 💔
08/11/2021

کس کس کو صفائیاں دوں
بس برا ہوں بات ختم 💔

Good Evening
08/11/2021

Good Evening

08/11/2021

Address

Kassowal
5700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetry Lovers:

Share