Rahib ali

Rahib ali Lebour politics and entertainment

10/09/2025

Ex regional chairman khadim hussain bohar ki sukkur nijkari k khilaf mulk geer dharny me khatab

28/08/2025

انسان نے پرندوں سے جہاز لیڈنگ کرنا سیکھا

27/08/2025

ڈاکٹرز ھاتھ جوڑتے ہیں کپلز کے آگے۔۔ خدارا کزن میرجز نہ کیا کرو۔۔ اس سے پیدا ہونے والے بچوں کا آئی کیو لیول بہت نیچے ہوتا ہے ۔۔۔ پھر لواحقین یہ لکھیں گے کہ ہیلی کاپٹر کیوں نہیں بھیجا حکومت نے

میری بیوی نے چپکے سے میرا فون لیا اور مہوش کا نمبر ڈلیٹ کر کے اپنا نمبر مہوش کے نام سے سیو کر دیا۔کسی چول نے چول ماری او...
21/08/2025

میری بیوی نے چپکے سے میرا فون لیا اور مہوش کا نمبر ڈلیٹ کر کے اپنا نمبر مہوش کے نام سے سیو کر دیا۔
کسی چول نے چول ماری اور میری بیوی کو مہوش کے بارے میں بتا دیا۔اور مجھے علم نہیں تھا۔
اور کچھ دیر بعد مجھے مہوش کی جانب سے میسج آتا ہے کہ دس ہزار کی ابھی ضرورت ہے۔اور میں بھاگا بھاگا اپنی بیوی کے پاس جاتا ہوں کہ مجھے دس ہزار کی اشد ضرورت ہے میرے دوست کی بیوی کا بڑا اپریشن ہے۔میری بیوی مجھے پیسے دے دیتی ہے میں فورا بینک جا کر میسج میں دیئے گئے اکاونٹ نمبر میں پیسے ٹرانسفر کروا آیا ۔لیکن مہوش کی جانب سے کوئی کال نہیں آتی۔حالانکہ ایسے مخصوص حالات میں وہ شکریہ کی کال ضرور کرتی تھی۔۔میں تھوڑا حیران ہوا اور پریشان ہو کر ایک میسج کر دیا کہ کیا اسے پیسے ملے گئے ہیں۔اس کا جواب آیا۔" مجھے کال کرو"میں فون کرنے کے لئے گھر سے باہر آیا۔آپ میرے حالات کا اندازہ نہیں لگا سکتے کیوں کہ فون پر مہوش نہیں میری بیوی تھی۔
اور آج تیسرا دن ہے میں گھر سے باہر ہی ہوں۔اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اپنے ہی گھر میں کیسے جائوں۔۔۔

  عيد  کی خوشیوں سے بھرپور گھڑیوں میں جب دل شکر اور مسرت سے لبریز ہوتے ہیں ایسے میں دوستوں کی رفاقت ایک خاص نعمت محسوس ہ...
07/06/2025



عيد کی خوشیوں سے بھرپور گھڑیوں میں جب دل شکر اور مسرت سے لبریز ہوتے ہیں ایسے میں دوستوں کی رفاقت ایک خاص نعمت محسوس ہوتی ہے یہ تصویر انہی قیمتی لمحوں کی یاد ہے جب میں نے اپنے بھائیوں جیسے دوست آغا دانش کے ساتھ عید کی خوشیوں کو محبت سکون اور خلوص کے ساتھ محسوس کیا
زندگی میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو صرف تصویر میں نہیں بلکہ دل میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں۔ڱ یہ لمحہ بھی انہی یادگار لمحوں میں سے ایک ہے...

چاچا بشیر پیرس میں ایفل ٹاور کی سیر کو گیا تو اچانک اسے ایک خوبصورت لڑکی نظر آئی۔ بشیر اُس لڑکی پر دل ہار بیٹھا۔ مسئلہ ی...
29/05/2025

چاچا بشیر پیرس میں ایفل ٹاور کی سیر کو گیا تو اچانک اسے ایک خوبصورت لڑکی نظر آئی۔ بشیر اُس لڑکی پر دل ہار بیٹھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ لڑکی سے بات کیسے کی جائے؟ وہ سندھی اور اردو کے علاوہ کوئی اور زبان بولنا نہیں جانتا تھا۔

اچانک اس کے ذہن میں ایک خیال آیا۔ اس نے پینسل اور کاغذ سے چائے کا ایک کپ بنایا اور لڑکی کو دکھایا۔ جب لڑکی نے وہ دیکھا تو مسکرا کر ساتھ والے ریسٹورنٹ میں بیٹھ گئی۔ بشیر نے دوبارہ کاغذ پر کھانے کی ڈش کی تصویر بنائی۔ لڑکی نے اس کی پیشکش قبول کر لی اور کھانے کا آرڈر دے دیا۔

کھانا ختم کرنے کے بعد، لڑکی نے بشیر سے ایک پینسل اور کاغذ لیا۔ اُس نے ایک خوبصورت پلنگ (بیڈ) کی تصویر بنائی اور بشیر کے سامنے رکھ دی۔ چاچا بشیر شرم سے پسینے پسینے ہو گیا، سوچنے لگا کہ اب لڑکی کو کیا جواب دے۔

آخر کار، ہمت جمع کر کے، گھبراتے ہوئے بولا: "آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں فرنیچر بنانے والا ہوں؟" 😅

انڪم سپورٽ جي پئسن غيرت کسي ورتي هاڻي اسڪول م برياني جي پليٽ رهيل سهيل تعليم به کسي وٺندا۔اگر بک  ختم ڪرڻ چاهيو ٿا ته قو...
17/05/2025

انڪم سپورٽ جي پئسن غيرت کسي ورتي هاڻي اسڪول م برياني جي پليٽ رهيل سهيل تعليم به کسي وٺندا۔
اگر بک ختم ڪرڻ چاهيو ٿا ته قوم کي پنڻ نه سيکاريو، انهن لاء فيڪٽريون کوليو ۽ روزگار مهيا ڪيو۔
باقي ته سڀ فراڊ آهي قوم سان۔
Noor Jogan

12/05/2025

Haq Mola ALI as

24/05/2024

تنهنجي ٻوٿ تي ڇو آ ٻُٽ
مون ته چيو *_سردار ڀوتار_*
مائي فوٽ🦶🏿🦶🏻🦶🏽





ایرانی صدر ابراہیم رئیسی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزگان کے عام علاقے میں "ہارڈ لینڈنگ" کا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس...
19/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزگان کے عام علاقے میں "ہارڈ لینڈنگ" کا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں آیت اللہ رئیسی، آیت اللہ الھاشم، تبریز جمعہ کے امام، حسین امیرعبداللہیان، وزیر خارجہ، اور کئی دوسرے اصحاب شامل تھے

امدادی کاروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں، ایرانی فوج کے جدید ڈرون بھی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں..

رائل بئنکٹ سکہرصاحبزادہ پیر ولید سلطان باھو کی شادی کے ولیمے میں آغا دانش روف اور حسیب برڑو کے ساتھ شرکتامیر جماعت الصال...
06/05/2024

رائل بئنکٹ سکہر
صاحبزادہ پیر ولید سلطان باھو کی شادی کے ولیمے میں آغا دانش روف اور حسیب برڑو کے ساتھ شرکت
امیر جماعت الصالحین جگر گوشہ حضرت سخی سلطان باھو صاحبزادہ پیر خالد سلطان سروری القادری صاحبزادہ پیر شکیل سلطان باھو سے ملاقات کا شرف حاصل ھوا


30/04/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









Address

Guddu
Kashmor
79220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahib ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rahib ali:

Share