Kashif Ul Uloom Media

Kashif Ul Uloom Media All

انشاءاللہ العزیز  24 اپریل۔۔۔ بروز جمعة المبارک
20/04/2026

انشاءاللہ العزیز 24 اپریل۔۔۔
بروز جمعة المبارک

جامعہ فاروقیہ کی پوری ٹیم بالخصوص صاحبزدگان استاذالقراء حضرت قاری اللہ بخش خاکیؒ صاحبان مبارکباد کے مستحق ہیںمولانا ابوب...
11/04/2026

جامعہ فاروقیہ کی پوری ٹیم بالخصوص صاحبزدگان استاذالقراء حضرت قاری اللہ بخش خاکیؒ صاحبان مبارکباد کے مستحق ہیں
مولانا ابوبکر خاکی صاحب✌۔۔۔۔۔۔۔ قاری عبدالستار خاکی صاحب✌۔۔۔۔۔ قاری عبدالوھاب خاکی صاحب✌۔۔۔۔۔
بھائی امیر عمر خاکی صاحب✌۔۔۔۔۔۔ بھائی محمد عثمان خاکی صاحب✌۔۔۔۔۔

نماز جنازہ شام 6 بجے شینہہ والا میں ادا کیا جائے گا
08/04/2026

نماز جنازہ شام 6 بجے شینہہ والا میں ادا کیا جائے گا

08/04/2026
آج بارش کے بعد جامعہ کاشف العلوم کا خوبصورت منظر
03/04/2026

آج بارش کے بعد جامعہ کاشف العلوم کا خوبصورت منظر

تنظیم اہلسنت لیہ پاکستان
02/04/2026

تنظیم اہلسنت لیہ پاکستان

جامعہ کی طرف سے اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک
21/03/2026

جامعہ کی طرف سے اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک

کل انشاءاللہ العزیز۔۔۔۔پکی موہانہ میں۔۔۔اہل اسلام کی خواتین سے شرکت کی اپیل ہے
06/03/2026

کل انشاءاللہ العزیز۔۔۔۔
پکی موہانہ میں۔۔۔
اہل اسلام کی خواتین سے شرکت کی اپیل ہے

🎤🎤ایک ضروری اعلان🎤🎤گزشتہ جمعہ کو علاقہ کی جامع مساجد میں اعلان ہوا تھا کہ آنے والا جمعہ حضرت مولانا غلام مصطفی جتوئی صاح...
02/03/2026

🎤🎤ایک ضروری اعلان🎤🎤
گزشتہ جمعہ کو علاقہ کی جامع مساجد میں اعلان ہوا تھا کہ آنے والا جمعہ حضرت مولانا غلام مصطفی جتوئی صاحب "" جامع مسجد سیدنا صدیق اکبرؓ پکی موہانہ" میں پڑھائیں گے یہ بات نوٹ کرلیں پکی موہانہ میں حضرت جتوئی صاحب کا پروگرام کسی وجہ سے کینسل ہوگیا ہے ۔ حضرت جتوئی صاحب کے بیان کا شیڈول اشتہار میں جاری کردیا گیا ہے۔۔

مدرسہ کاشف العلوم  کے طلباء  کاحفظ کانتیجہ الحمدللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں نمایاں نمبرات حاصل کئے ہیں تقریباً ...
21/02/2026

مدرسہ کاشف العلوم کے طلباء کاحفظ کانتیجہ
الحمدللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان میں نمایاں نمبرات حاصل کئے ہیں تقریباً ممتاز اور گریڈA/1 نمبرات حاصل کئے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے آمین۔۔۔۔ یاد رہے آنلائن داخلہ کی وجہ سے دو طالبعلموں کے داخلے نہیں ہوسکے جو کہ انشاءاللہ ضمنی میں بھیج دیے جائیں

14/12/2025

جس بھائی نے بستی شہانی وگردونواح سے پیر ذوالفقار نقشبندی کے جنازہ پر جانا ہوتو
03095621022
پر رابطہ کریں

اناللہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭آج لاکھوں مریدوں کے پیر دنیا سے رخصت ہوگئے
14/12/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭
آج لاکھوں مریدوں کے پیر دنیا سے رخصت ہوگئے

Address

Karor Lal Isa

Telephone

+923095621022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ul Uloom Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kashif Ul Uloom Media:

Share

Category