Xee شاعری ツ

Xee شاعری ツ Urdu Poetry & Thoughts

تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ  ہےمیں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوںیہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھےمیں تیرے واسطے خ...
05/04/2026

تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے
میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں
یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھے
میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں
_Xee شاعری ツ

06/02/2026
میں پھول مانگوں تو وہ یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا🤌🏼❤️_Xee شاعری ツ
28/01/2026

میں پھول مانگوں تو وہ یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا🤌🏼❤️
_Xee شاعری ツ

اے مُحبت کی طرف کِھینچتے پیارے لوگو‏ ہم نے چھوڑی ہے یہ پوشاک پُرانی کر کے_Xee شاعری ツ
23/01/2026

اے مُحبت کی طرف کِھینچتے پیارے لوگو
‏ ہم نے چھوڑی ہے یہ پوشاک پُرانی کر کے
_Xee شاعری ツ

پسندیدہ شخص ہمیشہ والدین کی طرح ہوتا ہے اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے ۔_Xee شاعری ツ
15/01/2026

پسندیدہ شخص ہمیشہ والدین کی طرح ہوتا ہے اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے ۔
_Xee شاعری ツ

مُجھے گلے ملو ! بلکہ بےشک اوڑھ لو، میں آپ کے دِل کے ناپ کے عین مطابق ہوں !🌸❤️_Xee شاعری ツ
07/01/2026

مُجھے گلے ملو ! بلکہ بےشک اوڑھ لو، میں آپ کے دِل کے ناپ کے عین مطابق ہوں !🌸❤️
_Xee شاعری ツ

میں تحفے میں اُسے پائل دے آیا اب وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا ۔_Xee شاعری ツ
04/01/2026

میں تحفے میں اُسے پائل دے آیا
اب وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا ۔
_Xee شاعری ツ

میڈی حیاتی دے کئی ہزار مسئلے ہن ہزار مسئلیں دا ہکو حل ایں توں۔ ۔🥀~_Xee شاعری ツ
01/01/2026

میڈی حیاتی دے کئی ہزار مسئلے ہن
ہزار مسئلیں دا ہکو حل ایں توں۔ ۔🥀
~_Xee شاعری ツ

چھین لیتا ہے خدا نعمتیں بے قدروں سےہم کسی روز تیرے ہاتھ سے چِھن جائیں گے۔🖤🙂_Xee شاعری ツ
20/12/2025

چھین لیتا ہے خدا نعمتیں بے قدروں سے
ہم کسی روز تیرے ہاتھ سے چِھن جائیں گے۔🖤🙂
_Xee شاعری ツ

کوئی لڑائی کوئی بحث کوئی جھگڑا نہیںہمارے بارے میں جس کو جو گماں ہے حق ہے🔥_Xee شاعری ツ
29/11/2025

کوئی لڑائی کوئی بحث کوئی جھگڑا نہیں
ہمارے بارے میں جس کو جو گماں ہے حق ہے🔥
_Xee شاعری ツ

Address

Karor Lal Eson, Dist. Layyah
Karor Lal Isa
31100

Telephone

+923061005999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xee شاعری ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category