FUN LOOP

FUN LOOP Gaming & Entertainment i love my friends .

18/09/2025

Enjoy baby with his pet

18/09/2025

Baby boy dancing

18/09/2025

Describe to

18/10/2022

جب آپکا دوست خود کو پورا ششیے میں دیکھ لے ۔
لے آپکا دوست

05/01/2022

اس کے ہونٹوں کا تبسم رہے قائم یارب ۔

اس کے جیون میں خوشیوں کا بسیرا کر دے ۔

یہ میرے دل کی دعا ہے میرے مولا سن لے

ساری دنیا سے چھپا کر_اسے میرا کر دے ۔
🖤

05/01/2022

‏خاموشی خود اک زبان رکھتی ہے

کہنے کا بہت کچھ سامان رکھتی ہے

کچھ تو ہے درپردہ امتحانِ خامشی

پھٹ پڑے تو پورا طوفان رکھتی ہے

23/02/2020

‏میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا

میرے ذہن پہ سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے.

22/02/2020

*حسرت کچھ_اور ، وقتِ التجا کچھ اور...!!!*
*کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!*

_*دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا ـــــــــــــ🔥*_  _*وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ ...
22/02/2020

_*دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا ـــــــــــــ🔥*_
_*وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا ـــــــــــــ🔥*_.

اگر کچھ سیکھنا ہے تو آنکیں پڑھنا سیکھو,,,,لفظوں  کے  مطلب  تو  ہزار  نکلتے  ہیں  ,,,,
03/06/2019

اگر کچھ سیکھنا ہے تو آنکیں پڑھنا سیکھو,,,,
لفظوں کے مطلب تو ہزار نکلتے ہیں ,,,,

Address

1st
Karampur

Website

https://www.youtube.com/channel/UCBWBxhme2IDApVh8e4nFNbw

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUN LOOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share