اردو ادب

اردو ادب اردو ادب کی تہذیب کرو۔

13/08/2023

نہ تم سے نظر ملی 💖
نہ تمہارا دیدار ہوا ❣️
بس دل سے دل ملا 💕
اور عشق بے شمار ہوا....... 💞
غالب

01/08/2023
31/07/2023

Follow me

03/06/2023

جس طرح آپ نے بیمار سےرخصت لی ہے'

اس سےصاف لگتاھےجنازےمیں نہیں آٸیں گے.

03/06/2023

انسان کا پہلا تعارف اس کی ظاہری شخصیت ہوتی ہے۔اور دوسرا تعارف انسان کے الفاظ ہوتے ہیں۔اگر آپکو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا پہلہ تعارف خوبصورت نہیں ہے تو آپ اپنے دوسرے تعارف کو خوبصورت بنائیں۔اپنے الفاظ کو خوبصورت بنائیں۔

شکریہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو ادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category