Zubee poetry

Zubee poetry نہ ہم ہوتے،
نہ دل ہوتا،
نہ دل آزاریاں ہوتیں.�

اتنے پیجز

کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں مگر.....کسی کے قُرب میں،کسی کے لمّس میں ،کسی کا کندھا میّسر ہونے میں، کسی کی آغوش میں،ک...
03/02/2025

کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں
مگر.....
کسی کے قُرب میں،
کسی کے لمّس میں ،
کسی کا کندھا میّسر ہونے میں،
کسی کی آغوش میں،
کسی کے پہلو میں سمٹ جانے سے،
کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں
کسی کے چند میٹھے جملوں میں ،
کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں ،
تو کسی کے دستِ شفقت میں،
کسی کی پوروں سے اشک چُننے میں تو کبھی
کسی کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں میں مل جاتی ہیں ....
مگر !!!
کوئی اپنا سا مل جانے پر بھی مل جاتی ہیں
سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں. ❤️

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹڈ ۔۔۔ نظام شمسی کے...
03/02/2025

جس دن تم
میرا ہاتھ تھام کر چلو گے

اس دن
ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر
یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹڈ ۔۔۔
نظام شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔۔۔۔!!

(ZUBBEE)

05/01/2025
14/10/2024

خیالِ یار میں سوئے تو پھر نہیں جاگے
تمہارے ہجر میں روئے تو چُپ نہیں لاگے

اُلجھ کے رہ گئے اتنے کہ پھر نہیں سُلجھے
تمہارے قُرب کی خوشبو کے ریشمی دھاگے

کب آئی رات یہاں اور کب اُجالا ہوا؟؟
ہمیں تو شام و سحر میں فرق نہیں لاگے

سُنا ہے نکلا ہے تُو پھر سے جستجو میں میری
سُنا تو تھم گئے ہم خود سے بھی نہیں بھاگے

جو آج بیٹھے ہیں کرنے حسابِ دل جاناں
بُجھے چراغ جلے، بھُولے درد پھر جاگے

دھڑک اٹھا ہے نوا لمس اس کا پوروں میں
میں کیا بتاؤں کہ کیا گھات میں ہے اب آگے

"ZUBBEE"

01/07/2023

تیرے دست تمنا پہ میرے ہاتھ کا ہونا...
بڑے حاسد بنائے گا بڑے دل جلائے گا...

‏وہ انکشافِ محبت کرے گا اک دن ، اورمرے سمیت کئی دل ہی دل میں خوش ہوں گے
25/12/2022

‏وہ انکشافِ محبت کرے گا اک دن ، اور
مرے سمیت کئی دل ہی دل میں خوش ہوں گے

لمبے عرصے تک ساتھ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ تم مجھ سے کبھی یہ مت کہنا کہ "تمہیں مجھ سے محبت ہے"_⁦🥀
09/11/2022

لمبے عرصے تک ساتھ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ تم مجھ سے کبھی یہ مت کہنا کہ
"تمہیں مجھ سے محبت ہے"_⁦🥀

‏عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اُس کے جو اُسے پسند آجائے پھر چاہیے وہ شرابی کیوں نہ ہو۔۔۔!!
11/08/2022

‏عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اُس کے جو اُسے پسند آجائے پھر چاہیے وہ شرابی کیوں نہ ہو۔۔۔!!

جب آپکی آواز کسی کو چبھنے لگ جائے تو تحفے میں اُسے خاموشی دے دیں۔🥀
10/08/2022

جب آپکی آواز کسی کو چبھنے لگ جائے
تو تحفے میں اُسے خاموشی دے دیں۔🥀

بات کرنے سے  ہو گریزاں اگرتو یاد آنے سے بھی باز آؤ
10/08/2022

بات کرنے سے ہو گریزاں اگر
تو یاد آنے سے بھی باز آؤ

Karachi
25/07/2022

Karachi

Address

123-phase/4
Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubee poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share