Khitabktk

Khitabktk hello

24/05/2023
24/05/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



08/04/2023

🔸🌹🌹🔸

*🕯️اگر ہمیں یقین ہـو جائے کـہ ہماری زبان سـے نکلا کوئی لفظ*

*🔅ہمارے لیے جنت اور جہـــنم کا فیصلہ کـر سکتــا ہـے*

*🪶 تـو ہمارا دل ہـی نہ کـرے بلا وجہ کسی کـی بُرائی کرنے کـو*
*کسی پر تنقید کرنے کـو*
*اور کسی کا نقص نکالنے کـو۔۔۔۔*

🔸🌹🌹🔸

*"انتہائی افسوسناک خبر" اور انتہائی اہم سبق-**👈 اسکول جانے والے ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ ...
09/08/2022

*"انتہائی افسوسناک خبر" اور انتہائی اہم سبق-*

*👈 اسکول جانے والے ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔*
*ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا ، تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیا ۔*
*جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔*
*یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھا تھا۔*
*یہ مُمکن ہے کہ چھوٹا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِر گیا ہو ۔*
*بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔*
*لہٰذا ، ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔*
*اپنے ف*ج کو وقتاً فوقتاً clean صاف رکھیں ، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں ۔*
*اس حادثے سے سبق لیں اور اپنے آپ کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں ، بلکہ اسے آگے بڑھائیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں ....🌹*

Please subcribe my page
09/08/2022

Please subcribe my page

16/07/2022

17 تاریخ تک اگر پٹرول فری بھی ہوجائے تو ووٹ کسی " دلے " کو نہیں
بلکہ " بلے " کو دینا💪🏻

12/06/2022

Hello friend

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khitabktk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share