Khattak news

Khattak news وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️♥️
بے شک ! اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت 😘

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیاپٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہڈیزل 32 روپے 63 پیسے...
19/08/2026

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا
پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا

کامران خٹک آف اودین شاہ تحصیل اڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔کامران خٹک...
19/08/2026

کامران خٹک آف اودین شاہ تحصیل اڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر ہو گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کامران خٹک کو اس اہم ذمہ داری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری میں کامیاب فرمائے اور عوام و پارٹی کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
نیا عزم، نئی ذمہ داری، نئی امید!
بہت بہت مبارکباد، کامران خٹک آف اودین شاہ!

منیجر خالد عثمان ایک انتہائی بااخلاق، مخلص اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے مشن میں کامیاب فرمائے اور قوم...
19/08/2026

منیجر خالد عثمان ایک انتہائی بااخلاق، مخلص اور عوام دوست شخصیت ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے مشن میں کامیاب فرمائے اور قوم کی خدمت کے لیے ایک بار بھرپور موقع عطا فرمائے۔
ان شاء اللہ قوم کے ہاتھوں، قوم کے لیے اور قوم کی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہر میدان میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
قوم کی خدمت، ہمارا عزم — عوام کا اعتماد، ہماری طاقت۔

19/08/2026

آج اودین شاہ امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں طاہر سپورٹس کلب اور مدہوش کلب کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم طاہر سپورٹس کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔
تمام کھلاڑیوں اور منتظمین کو بہترین کھیل اور امن و بھائی چارے کے فروغ پر خراجِ تحسین۔
#کرکٹ

کامران کے لیے انصاف!شنوہ گڈی خیل سانحہ میں شہید کامران کے لیے انصاف کی جنگ اب ہم لڑیں گے۔کرک تحریکِ انقلاب نے انصاف کے ح...
19/08/2026

کامران کے لیے انصاف!
شنوہ گڈی خیل سانحہ میں شہید کامران کے لیے انصاف کی جنگ اب ہم لڑیں گے۔

کرک تحریکِ انقلاب نے انصاف کے حصول اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کے مطالبے کے لیے احتجاج کا اعلان کر دیا۔
کامران کو انصاف دو — ظلم کے خلاف آواز بلند کرو!
Khattak news

 #بریکنگ  #نیوز👇👇👇
18/08/2026

#بریکنگ #نیوز👇👇👇

18/08/2026

آج محمد یاری بانڈہ امن فٹبال ٹورنامنٹ میں خٹک جان نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے 15 ہزار روپے نقد دینے کا اعلان کیا، جبکہ جنزیب خٹک نے بھی 10 ہزار روپے کا اعلان کیا۔
اس کے علاوہ جنزیب خٹک نے دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے 5،5 ہزار روپے نقد بھی دیے۔
تقریب میں امن، اتحاد اور بھائی چارے کے حوالے سے زبردست بات چیت کی گئی۔ نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور علاقے میں امن و اتحاد کو فروغ دینے پر بھی زور دیا گیا۔
مکمل تفصیل اور اہم باتیں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

ظفر علی خان ایک بار پھر نمبر ونکرک: مثالی پولیسنگ، مؤثر حکمتِ عملی اور امن و امان کی بحالی میں نمایاں کارکردگی پر ایس ای...
18/08/2026

ظفر علی خان ایک بار پھر نمبر ون
کرک: مثالی پولیسنگ، مؤثر حکمتِ عملی اور امن و امان کی بحالی میں نمایاں کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی کرک ظفر علی خان کو ایک بار پھر نمایاں قرار دیا گیا۔
اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ، ڈی آئی جی عرفان طارق نے ایس ایچ او ظفر علی خان کو ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں توصیفی سند سے نوازا۔ پولیس حلقوں کے مطابق یہ اعزاز کرک میں امن کے قیام اور عوامی خدمت کے لیے ان کی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

18/08/2026

وطن بادشاہ آگاہ نے غنڈی میر خان خیل قوم کی جانب سے واضح پیغام دے دیا کہ اتحاد، اتفاق اور امن کے لیے پوری قوم ایک پیج پر متحد ہے۔ 🤝✊
مکمل تفصیل وڈیو دیکھیں

 👇👇👇👇👇
18/08/2026

👇👇👇👇👇

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category