Hamari adabi dunya

Hamari  adabi dunya Alfaz jazbat aur ahsasaat ki terjumani karte han

دل کی باتیں کہنے کو تو سب ہی کہتے ہیں،  لیکن دل کی بات سمجھنے والا کوئی نہیں۔ 🥀پروین شاکر ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ  #...
23/08/2026

دل کی باتیں کہنے کو تو سب ہی کہتے ہیں،
لیکن دل کی بات سمجھنے والا کوئی نہیں۔ 🥀
پروین شاکر
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#فاطمہ

میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہو گے 👑💅🏻میں وہ کمی ہوں جو تمھیں تا عمر محسوس ہوگی 🥀 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
22/08/2026

میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہو گے 👑💅🏻
میں وہ کمی ہوں جو تمھیں تا عمر محسوس ہوگی 🥀
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

میں محبت میں ملکیت کی قائل ہوں، میں چاہتی ہوں جو میرا ہو وہ صرف میرا ہو🌻💜   ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
21/08/2026

میں محبت میں ملکیت کی قائل ہوں، میں چاہتی ہوں جو میرا ہو وہ صرف میرا ہو🌻💜

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

مانا کہ سبھی رونقیں پیہم تمہی سے تھیں،لیکن۔۔۔۔ تمہارے بعد بھی جینا پڑا ہمیں۔
21/08/2026

مانا کہ سبھی رونقیں پیہم تمہی سے تھیں،
لیکن۔۔۔۔ تمہارے بعد بھی جینا پڑا ہمیں۔

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکین ہے تو پھر بھی میرا دل، عقیدہ، اور یقین ہے🫀 یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے آ دیکھ...
17/08/2026

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکین ہے
تو پھر بھی میرا دل، عقیدہ، اور یقین ہے🫀

یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسین ہے🙂❤️‍🩹
#فاطمہ

تم نے جانا ہے چلے جاؤ مگر یاد رہے لوٹنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے ہیں سجاد کاتب 🥀
16/08/2026

تم نے جانا ہے چلے جاؤ مگر یاد رہے
لوٹنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے ہیں

سجاد کاتب 🥀

آپ کی تمکنت بجا لیکن،،،بھولنے کے لیئے نہیں بنے ہیں ہم🩷🌺
16/08/2026

آپ کی تمکنت بجا لیکن،،،
بھولنے کے لیئے نہیں بنے ہیں ہم🩷🌺

خود کو اتنا خاص بناؤ کہ کسی کی توجہ کی ضرورت نہ رہے۔ 🖤✨اپنی قدر کرو، اپنی دنیا میں خوش رہو۔ 🌸🪷 ゚viralシviralシfypシ゚viralシa...
15/08/2026

خود کو اتنا خاص بناؤ کہ کسی کی توجہ کی ضرورت نہ رہے۔ 🖤✨
اپنی قدر کرو، اپنی دنیا میں خوش رہو۔ 🌸🪷
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

کوئی تو راہ نکالو نا درمیانی سی سکوتِ جان میں آ جائے کچھ روانی سی کوئی سبب تو ملاقات کا ملے آخر یہ فاصلوں کی محبت ہے لا ...
13/08/2026

کوئی تو راہ نکالو نا درمیانی سی
سکوتِ جان میں آ جائے کچھ روانی سی

کوئی سبب تو ملاقات کا ملے آخر
یہ فاصلوں کی محبت ہے لا مکانی سی

سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے، اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو، ہو بھلے...
13/08/2026

سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے،

اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،

ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے.
#فاطمہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari adabi dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share