Muhammad Murad

Muhammad Murad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Murad, Performance Art, f area future colony landhi karachi, Karachi.

13/07/2022
07/07/2022

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچئن ٹرنر کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی بھی موجود

دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

چیئرمین تحریک انصاف کی منی لانڈرنگ کے ذریعے غریب ممالک سے سرمائے کی ترسیل کے تدارک کی ضرورت پر زور

امیر ممالک کی جانب سے غریب ملکوں سے دولت کی غیرقانونی ترسیل کا سلسلہ بند کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت بھی اجاگر کی

سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

دولت کی اس غیر قانونی ترسیل سے عالمی سطح پر معاشی ناہمواریوں کو فروغ ملتا ہے، عمران خان

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا فیکٹائی پینل اپنی رپورٹ میں اس معاملے کی نزاکت اجاگر کرچکا ہے، عمران خان

سرمائے کی یہ غیر قانونی ترسیل غریب ممالک کے باشندوں میں ہجرت کے رجحان کو ابھارتی ہے، عمران خان

غریب ممالک سے امیر ملکوں کی جانب ہجرت خود ترقی یافتہ ممالک کیلئے بڑے چیلنجز پیدا کرتی ہے، عمران خان

عدل و انصاف کا تقاضا ہے کہ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے مؤثر انسداد کیلئے حکومتیں اقدامات اٹھائیں، عمران خان

برطانوی حکومت اس باب میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، عمران خان

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے میزبانی پر چیئرمین تحریک انصاف سے اظہارِ تشکر

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

07/07/2022

Here is the Entry for the day

تری نماز میں باقی جلال ہے ، نہ جمال
تری اذاںمیں نہیں ہے مری سحر کا پیام

Teri Namaz Mein Baqi Jalal Hai, Na Jamal
Teri Azan Mein Nahin Hai Meri Sehar Ka Payam

Your worship is devoid Of grandeur, charm and grace
Your Call To Prayer at morn Leaves cold and does not brace

غلام اور خودی سے محروم افراد اور قوموں کی عبادت بھی بے روح ہوتی ہے اور محض رسم بن کر رہ جاتی ہے۔ ان کی نمازوں میں کیف و سرور نہیں ہوتا، نہ ان کی عبادات کسی اور کو متاثر کرتی ہیں۔ صبح، نیند سے بیداری اور اذان، غفلت سے ہوشیاری کی علامت ہے۔ ایسی بے کیف حالت میں اذان بھی روح ہو جاتی ہے، دلوں کا زنگ دور نہیں کرتی، اس تابناک مستقبل کی نوید نہیں دیتی جس کا خواب میں دیکھتا ہوں۔
(پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی صاحب)

https://goo.gl/2N2cuA
e Kaleem

Address

F Area Future Colony Landhi Karachi
Karachi

Telephone

03002194748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Murad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Murad:

Share