14/06/2026
سوز سخن 4.0
جامع ڈاؤ برائے علوم صحت ایک ایسے مقابلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جہاں صدیوں پرانے شعراء کے قلم سے صفحات پر لکھے گئے الفاظ شرکاء کے لبوں کی زینت بنیں گے، صدا بہار اشعار جو فضا کو اپنے مخصوص معانی کے ساتھ ہوا کو معطر کرینگے اور فضا میں دھنک کے رنگ بکھیریں گے۔سوز سخن 4.0 جہاں شرکاء اشعار سے بازی پلٹ کر دکھائیں گے۔
آج ہی اس شاندار سگنیچر ایونٹ کہ حصہ بنیں۔