07/08/2026
🌸 جمعہ المبارک 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے والدین پر رحم فرما، ہماری اولاد کو نیک، کامیاب اور دین و دنیا میں سرخرو بنا، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، قرضوں اور پریشانیوں کو دور فرما، بیماروں کو شفا عطا فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ آمین یارب العالمین۔
جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔