17/11/2025
'میری بہوئیں' کی کہانی نے شائقین کو چکرا دیا ہے۔ ابھی لوگ ساس کی وائرل پریگنینسی کو نہیں بھولے تھے کہ اب فبیہا کی ڈیلیوری کا "کرنج" سین سامنے آگیا۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے میں ہر خاتون کردار کا حاملہ ہونا لازمی ہے، اور جس تیزی سے یہ سب ہو رہا ہے، اسے دیکھ کر لوگ طنزیہ تبصرے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ جانیے پہلے کمنٹ میں