22/06/2026
اعلان
سن رائز واٹر پارک کراچی
تمام معزز شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام (جمعرات اور جمعہ) کے روز سن رائز واٹر پارک معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ ان شاء اللہ العزیز
رابطہ کیلئے:
📞 0333-1005588
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوش آمدید۔